نام ایسے ہی نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے دور حاضر کا نمبر ون آلراونڈ پلندری سپر لیگ میں لاسٹ اوور میں اسامہ سیالکوٹی اور فہد میاں چنوں پر 14 رنز بچا کر ایک بار پھر ثابت کیا
کے وہ بیسٹ آل رانڈ ہیں
05/07/2025
کوٹ کی سرزمین پر کیا ہی کمال بلے بازی کی Awais Ashraf نے آخری اوور میں 31 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچایا گریٹ پرفارمنس اویس اشرف
03/07/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
سرزمین کشمیر ضلع پونچھ تحصیل ہجیرہ یونین کونسل کیری کوٹ گلہ کیر کی سر زمین پر سجنے جا رہا ہے سب سے بڑا کرکٹ میلہ جس میں ایسوسی ایشن بساڑی کے تمام پیلئر کے ساتھ کشمیر اور پاکستان کے تمام سٹار ان ایکشن ہوں گے جلد ہی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا
منجانب خالد مرحوم کلب کلر کولالہ
#بلوچ Kashir Desh
03/07/2025
🏆کشمیر کپ سیزن 3----آل کشمیر ڈے نائیٹ سپر 16 ناک آوٹ والی بال ٹورنامنٹ🎀---بمقام ---والی بال کا داتادربار---فہیم شہیداینڈ ساجد صادق مرحوم سٹیڈیم جھولاناڑا پاچھیوٹ--🌀-۔۔۔ذیر اہتمام۔۔فہیم شہید کلب پاچھیوٹ🏆
،‼️ڈائمنڈ کلب راولاکوٹ کی ٹیم نے کاشر دیش راولاکوٹ کو ہرا کر فائینل میچ اپنے نام کر لیا--- ڈائمنڈ کلب راولاکوٹ کو مبارکباد ہارڈ لک کاشر دیش----کشمیر کپ ‼️
Kashir Desh
02/07/2025
بلا کینگ ❤❤🍁🍁🌹🌹🌺🌺👌
01/07/2025
ماشاء اللہ خانہ کعبہ کا خوب صورت منظر یہ ویڈیو راجہ خالق صاحب نے بنا کے بھیجی ہے جناب کا شکریہ
Kashir Desh #طهران #سعودية #مکہ #م
#مدینہ راجہ خالق
Be the first to know and let us send you an email when Kashir Desh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.