24/08/2026
عمران خان اسپتال پہنچے، سوشل میڈیا پر میمز کی ایمرجنسی لگ گئی
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کوعلاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیے جانے سے متعلق رپورٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر میمز کی ایسی لہر دوڑ گئی کہ صارفین نے اسپتال جانے کو بھی اپنے اپنے انداز میں ’مہم‘ بنا ڈالا۔