Anwaar butt

Anwaar butt وہی زندگی دیتا ہے اور موت دیتا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tabish Khan, Muhammad Sadiq, Hakim Ali Palari
24/03/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tabish Khan, Muhammad Sadiq, Hakim Ali Palari

21/03/2025

05/03/2025

tum phir na aa sakoge batānā to thā mujhe
tum duur jā ke bas ga.e maiñ DhūñDhtā phirā

05/02/2025

لوگوں کی دعاؤں پر آمین ، ان کی خوشیوں پر ماشاءاللہ ، نعمتوں پر بارك اللہ، اور ان کی تمناؤں پر ان شاءاللہ کہنے کی عادت ڈالیں ، جب کوئی غمزدہ دیکھیں تو اظہار افسوس کے ساتھ تسلی آمیز کلمات کہیں، ان کی تکالیف پر ہمدردی کے بول بولیں، بظاہر یہ چھوٹی چھوٹی باتیں محبت اور بھائی چارگی کے بڑے بڑے جذبات پیدا کردیتے ہیں۔۔۔۔!!

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Attique Ur Rahman, Muhammad Zahid
16/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Attique Ur Rahman, Muhammad Zahid

26/09/2024

دولتِ درد کودنیاسے چھپا کررکھنا
آنکھ میں بوند نہ ہودل میں سمندر رکھنا

کل گئے گزرے زمانے کاخیال آئے گا
آج اتنا بھی نہ راتوں کومنور رکھنا

اپنی آشفتہ مزاجی پہ ہنسی آتی ہے
دشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا

آس کب دل کو نہیں تھی تیرے آجانے کی
پر نہ ایسی کہ قدم گھر سے نہ باہر رکھنا

ذکر اسکا ہی سہی بزم میں بیٹھے ہوفراز
درد کیسا بھی اٹھے ہاتھ نہ دل پر رکھنا

21/11/2023

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اگل ڈالا
بہت سکون ملا تلخیٔ نوا سے مجھے

رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرور گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے

میں خاک سے ہوں مجھے خاک جذب کر لے گی
اگرچہ سانس ملے عمر بھر ہوا سے مجھے

غذا اسی میں مری میں اسی زمیں کی غذا
صدا پھر آتی ہے کیوں پردۂ خلا سے مجھے

میں جی رہا ہوں ابھی اے زمین آدم خور
ابھی تو دیکھ نہ تو اتنی اشتہا سے مجھے

بکھر چکا ہوں میں اب مجھ کو مجتمع کر لے
تو اب سمیٹ بھی اپنی کسی صدا سے مجھے

میں مر رہا ہوں پھر آئے صدائے کن فیکوں
بنایا جائے مٹا کے پھر ابتدا سے مجھے

میں سر بہ سجدہ ہوں اے شمرؔ مجھ کو قتل بھی کر
رہائی دے بھی اب اس عہد کربلا سے مجھے

میں کچھ نہیں ہوں تو پھر کیوں مجھے بنایا گیا
یہ پوچھنے کی اجازت تو ہو خدا سے مجھے

میں ریزہ ریزہ بدن کا اٹھا رہا ہوں عدیمؔ
وہ توڑ ہی تو گیا اپنی التجا سے مجھے

16/10/2023
05/10/2023

There's strength within you, even when you are weak. Keep fighting.

28/09/2023

"اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے".

القرآن

26/09/2023

پانی جسم کو پاکیزہ کرتا ہے۔آنسو ،انا کو۔علم عقل کو پاکیزہ کرتا ہے۔اور محبت روح کو پاکیزہ بنا دیتی ہے۔
(مولا نا جلال الدین رومی)

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwaar butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anwaar butt:

Share