08/05/2025
میرا اپنا موبائل چارجنگ پہ تھا تو اتفاقاً ایک یوتھیئے سے موبائل لیا کہ کچھ خبروں شبروں پہ ایک نظر مار لوں۔ جیسے ہی میں نے ٹک ٹوک اوپن کیا تو پہلی خبر انڈیا کے ایک ریٹائرڈ فوجی کی دیکھنے کو ملی جو اکثر پاکستان کے بارے میں تجزیہ کاری کرتا ہے۔ فورآ پیج سکرول کیا کہ یہ بدبخت لعنتی کدھر آگیا ہے سامنے۔ لیکن آپ یقین کریں جیسے جیسے میں سکرول کرتا گیا ساری خبریں انڈیا کے نیوز چینلز اور اینکرز کی تھیں۔ یہی حال فیسبک اور یوٹیوب کا تھا۔
فوراً میرا زہن یہ بات سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ ان غداروں کے ہوتے ہوئے ہم کسی دشمن کو نہیں ہرا سکتے۔ یہ وہ غدار بن چکے ہیں کہ جو اس وقت بھی اپنے عزائم سے باز نہیں آ رہے کہ جب ملک حالت جنگ میں ہے۔ جنگ کے دوران بھی یہ لوگ عمرانڈ خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔