A²marketing expert

A²marketing expert i am here to promote your brand digitaly
(1)

07/06/2024
26/05/2023

اگر آپ کے پاس کوئی ایسا پراڈکٹ ہے، جس کی قیمت تھوڑی زیادہ ہے اور اس میں آپ کو بچت بھی اچھی ہو سکتی ہے مگر یہاں کوئی خریدار نہیں تو آپ اپنے پراڈکٹ کے لیے فیس بک ایڈ چلوا سکتے ہیں۔

چاہے وہ کپڑے ہیں، جیولری ہے، کچھ بھی ہے، اگر آپ کو اس میں بچت اچھی ہے تو میرا مشورہ ہے کہ اس کے لیے ایک بار ایڈ ضرور چلوا کر دیکھیں۔

جیسے آپ کو کچھ چیزوں کی پوسٹس Sponsored نظر آ رہی ہوتی ہیں بالکل ویسے ہی ہم آپ کے پراڈکٹ کے لیے فیس بک پر ایڈ رن کرتے ہیں۔
کل ایک ایڈ چلایا ہے اس کا لنک کمنٹس میں دے رہی ہوں آپ وہ دیکھ سکتے ہیں۔

اس بارے میں اگر آپ کو اور کچھ بھی جاننا ہو تو آپ کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں اور اگر ایڈ چلوانا ہو اس بارے میں کچھ ڈسکس کرنا ہو تو آپ واٹس ایپ پر میسج کر سکتے ہیں.
03265271337

ایک بندہ آیا اور کہا کہ مجھے پیج کے لیے فالوورز چاہئیں۔ ہم نے کہا ٹھیک ہے کام ہو جائے گا۔ پر پھر انہوں نے اپنا مسئلہ بتا...
19/04/2023

ایک بندہ آیا اور کہا کہ مجھے پیج کے لیے فالوورز چاہئیں۔ ہم نے کہا ٹھیک ہے کام ہو جائے گا۔
پر پھر انہوں نے اپنا مسئلہ بتایا کہ پہلے میں اپنے پیج پر پوسٹ کرتا ہوتا تھا تو ریچ اچھی آتی تھی زیادہ لوگ پوسٹ کو لائک وغیرہ کرتے تھے مگر پھر بیچ میں کافی عرصہ میں نے پیج کو چھوڑ دیا اب دوبارہ شروع کیا ہے مگر اب کوئی ریچ نہیں ہے اب ایک بھی بندے نے پوسٹ لائک نہیں کی ہوتی۔۔۔
ہم نے کہا مسئلہ ہی کوئی نہیں سر!
پیج پروموشن نام ہی اس چیز کا ہے کہ مرے ہوئے پیج کو بھی اٹھا کر زندہ کر دیتا ہے۔۔۔
آپ اگر اپنے پیج کے لیے سیریس ہیں تو آپ کو بس اس کو دوبارہ سے زندہ کرنے کے لیے کچھ خرچ کرنا پڑے گا کیونکہ آج کل تو پیسے کے بغیر انسان سانس بھی نہیں لے سکتا۔

بہرحال وہ کہتے ہاں ٹھیک ہے میں تیار ہوں۔۔۔ مجھے بس اپنا پیج گرو کروانا ہے۔

ہم نے پھر بسم اللّٰہ کی اور سب سے پہلے تو کم سے کم پیسوں میں انہیں جنرل لائیکس اور فالوورز دلوائے فیس بک ایڈ کے ذریعے، اور پھر ان فالوورز کے لیے ایڈ چلاۓ جو ان کے پیج میں انٹرسٹڈ تھے۔۔۔ Brand Awareness کے لیے بھی ایڈ چلاۓ اور اب ان کے پیج کی ریچ بھی اچھی ہے اور اب وہ وقتاً فوقتاً اپنی سروس دینے کے لیے بھی ایڈ چلواتے ہیں جس سے ان کو اچھے خاصے کسٹمرز بھی مل جاتے ہیں۔۔۔۔

تو بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ انسان میں صرف پیسہ لگانے کا دم ہونا چاہیے باقی دنیا میں کون سا کام ہے جو ممکن نہیں۔۔۔
ہم نے خود انہی ایڈز کے ذریعے پیج پر لاکھ لاکھ فالوورز بھی کروائے ہیں اور لوگ انتہائی مطمئن ہوتے ہیں کام کروانے کے بعد۔

الحمدللہ ❤️

آپ بھی اپنے پیج کو پروموٹ کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں:
WhatsApp: 03265271337
For call: 03129711659



سب سے زیادہ خوشی تب ہوتی ہے جب کوئی آپ کی سروسز سے مطمئن ہو جائے ❣️ اگر آپ بھی اپنے فیس بک پیج کے لیے ہماری سروسز لینا چ...
19/03/2023

سب سے زیادہ خوشی تب ہوتی ہے جب کوئی آپ کی سروسز سے مطمئن ہو جائے ❣️

اگر آپ بھی اپنے فیس بک پیج کے لیے ہماری سروسز لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ✨
ان شاءاللہ مناسب قیمت میں آپ کو بہترین کام ملے گا 💕

03129711659
03265271337

2500 باقی ہے اور کسی کی جان اٹکی ہے 💔آج آخری بار اسے شئیر کر دیں ہو سکتا ہے آپ کے شئیر کرنے کی وجہ سے یہ 2500 پورا ہو جا...
10/03/2023

2500 باقی ہے اور کسی کی جان اٹکی ہے 💔
آج آخری بار اسے شئیر کر دیں ہو سکتا ہے آپ کے شئیر کرنے کی وجہ سے یہ 2500 پورا ہو جائے 💗

ایک سفید پوش خاندان کو باپ کے سایہِ شفقت سے محروم ہونے سے بچانے کے لیے مدد درکار ہے۔ والد صاحب corona کے باعث پھیپھڑے خراب ہونے کی وجہ سے سانس لینے کے لیے مشین کے محتاج ہیں اور یہ مشین دو بیٹریوں( batteries) پر چلتی ہے۔ دونوں بیٹریاں اب خراب ہو چکی ہیں اور نئ بیٹریاں درکار ہیں۔ ایک بیٹری کا بندوبست ہو گیا ہے مگر دوسری کے بغیر انھیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے۔ دوسری بیٹری برقت مہیا نہ کی گئ تو مریض کی جان کو خطرہ ہے۔
ان کی مدد کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے اکاؤنٹ پر ڈونیٹ کیجئے۔ زکوٰۃ اور صدقات بھی دئیے جا سکتے ہیں۔

Total Amount:
37000
Amount Collected:
34500
Amount required:
2500

Accounts details:
Account 1
M.Samiullah
03094907505
Sadapay/nayapay

Account 2
Junaid ishfaq
03201752011
Easypaisa/jazzcash/nayapay/sadapay

کیا آپ کے پاس کوئی سکل نہیں؟ کیا آپ کے پاس لیپ ٹاپ بھی نہیں؟؟؟انویسٹمنٹ والے اور باقی فراڈ کاموں سے تنگ آ گئے ہیں؟لیکن آ...
08/03/2023

کیا آپ کے پاس کوئی سکل نہیں؟
کیا آپ کے پاس لیپ ٹاپ بھی نہیں؟؟؟
انویسٹمنٹ والے اور باقی فراڈ کاموں سے تنگ آ گئے ہیں؟
لیکن آپ کچھ کمانا چاہتے ہیں؟؟

تو اس کا حل ہے ہمارے پاس جس کے لیے ہم نہ ہی آپ کو انباکس میں بلائیں گے اور نہ ہی انویسٹمنٹ مانگیں گے نہ ہی لوگوں کو ایڈ کروانے کا کہیں گے۔۔۔۔

کیونکہ اس میں نہ آپ کے پاس انویسٹمنٹ ہونی ضروری ہے، نہ ہی کسی سکل کی ضرورت ہے۔۔۔ اور مزے کی بات اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ نہیں ہے اور صرف موبائل ہے آپ تب بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔۔۔

اب آپ پوچھیں گے کہ وہ کون سا کام ہے؟
اس کا جواب ہے کہ آپ فیس بک پیج لائکس اور فالوورز کے لیے Reselling کا کام کر لیں۔۔۔

صبر کریں رکیں ذرا!!!
آپ سروس ہم سے لیں گے۔۔۔ یعنی کام ہم آپ کو کر کے دیں گے اور آپ نے صرف ان لوگوں کو ڈھونڈنا ہے جنہیں اپنے فیس بک پیج کے لیے فالوورز اور لائیکس چاہئیں ۔۔۔۔
ہم آپ کو اپنے کام کی مناسب سی قیمت بتائیں گے (جو مارکیٹ ریٹ کے لحاظ سے واقعی بہت کم ہے) اور آپ اپنا کمیشن رکھ کر( چاہے وہ ایک آرڈر پر 500 ہو، 1000 ہو، یا 2000 ہو) ہم سے کام کروا لیں گے۔۔۔

آپ کے لیے کوئی کھپت نہیں ہو گی آپ کا کام محض کلائنٹ ڈھونڈنا ہو گا جو باآسانی فیس بک پر ہی مل جاتے ہیں۔۔۔۔ اس کے بعد آگے کا کام ہمارا اور آپ کا کمیشن آپ کے ہاتھ میں 😍 ہے ناں مزے کا کام؟؟؟

اس سے بہتر کام فی الحال آپ کو موبائل پر نہیں مل سکتا اس بات کی گارنٹی ہے ہماری۔۔۔

میرا خیال ہے تمام معلومات دے دی گئی ہیں مگر مزید معلومات لینی ہوں تو آپ ہم سے انباکس میں بھی رابطہ کر سکتے ہیں اور واٹس ایپ پر بھی۔
03129711659
03265271337

Quote goes viral
05/03/2023

Quote goes viral

جی تو تیار رہیں اس مہینے کی پہلی💥💥💥ڈسکاؤنٹ آفر 💥💥💥 کے لیے۔کیوں کہ کل ہوں گی ہمارے پیج پر قیمتیں انتہائی کم ریٹ پر اور ظا...
05/03/2023

جی تو تیار رہیں اس مہینے کی پہلی
💥💥💥ڈسکاؤنٹ آفر 💥💥💥 کے لیے۔

کیوں کہ کل ہوں گی ہمارے پیج پر قیمتیں انتہائی کم ریٹ پر اور ظاہری سی بات ہے آپ جب ایک بار ہم سے سروس لیں گے تو بار بار خود ہی آئیں گے۔۔۔ کیونکہ یہی ہوتا آ رہا ہے ہمارے ہر ایک کلائنٹ کے ساتھ ❣️

Our services are:
❣️ page creation
❣️ page management
❣️ Facebook marketing
❣️ Instagram management
❣️ Instagram marketing
❣️ Graphics for your page
❣️ Copywriting (attractive post descriptions)
❣️ Cashcow video editing

تو کل کی پوسٹ دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لازمی لائک کریں۔۔۔ اور اس پوسٹ کو بھی...

تو اس کا مطلب کہ صرف سولہ لوگوں کو ہماری اس ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ اٹھانا تھا؟؟؟ ڈسکاؤنٹ آفر ہے جناب فالوورز اور لائیکس پر...
28/02/2023

تو اس کا مطلب کہ صرف سولہ لوگوں کو ہماری اس ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ اٹھانا تھا؟؟؟

ڈسکاؤنٹ آفر ہے جناب فالوورز اور لائیکس پر۔۔۔۔

تو اگر آپ بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں کیوںکہ آج یہ ڈسکاؤنٹ آفر ختم ہونے والی ہے 😉😉





کبھی آپ نے سوچا کہ آپ کہیں بھی آتے جاتے رستے میں یہ کوکا کولا اور سیون اپ وغیرہ کے اتنے بڑے بڑے اشتہارات بل بورڈز کیوں د...
27/02/2023

کبھی آپ نے سوچا کہ آپ کہیں بھی آتے جاتے رستے میں یہ کوکا کولا اور سیون اپ وغیرہ کے اتنے بڑے بڑے اشتہارات بل بورڈز کیوں دیکھتے ہیں؟؟؟

جبکہ گلی گلی میں بچہ بچہ یہ بوتلیں ہاتھ میں اٹھائے پھرتا ہے، کوئی شخص ایسا نہیں جو کولڈ ڈرنکس نہ پیتا ہو، سوائے چند ایک کے جو آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔۔۔۔ 🥱

تو پھر بھلا انہیں کیا ضرورت اتنے بڑے بڑے بل بورڈز پر اپنے لاکھوں روپے خرچ کرنے کی؟؟؟؟🤔🤔🤔

تو حضرات!!!!
جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے 🌝

جی! اتنی شہرت کے باوجود یہ کمپنیاں اپنے منافع میں سے ایک خاص حصہ (جو کہ ملین بلین ڈالرز میں ہوتا ہے) لازماً مارکیٹنگ کے لیے رکھتے ہیں کیوں کہ انہیں مارکیٹنگ کی اہمیت معلوم ہے وہ جانتے ہیں ان کی آج جو اتنی شہرت ہے وہ مارکیٹنگ ہی کی بدولت ہے اور وہ اسے جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔۔🫠🫠🫠

اور ایک ہمارے یہاں لوگ اپنے بزنس سے بس پیسہ نکالنا جانتے ہیں۔۔۔۔ لگانا ایک روپیہ بھی نہیں چاہتے اور پھر کہتے ہیں کہ بزنس گرو نہیں کرتا اور ہم غریب ہیں۔۔۔۔ یہی علاج ہے پھر تو ایسی عوام کا۔ 😐😐😐

کیونکہ بزنس کا قانون ہے پیسہ لگاؤ گے تو پیسہ آۓ گا۔۔۔۔ 💲🪙💵💴💰

تو خدارا ایک جگہ پر رکیں مت خود کو گرو کروائیں کیونکہ دنیا ڈیجیٹل ہو رہی ہے اور لوگ آگے بڑھ جائیں گے مگر آپ یہیں بیٹھے رہیں گے اور کوستے رہیں گے خود کو۔۔۔😑😑😑


Address

Srafa Street, Street No 13
Rawalpindi
47080

Telephone

+923129711659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A²marketing expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A²marketing expert:

Share