Jars-e-asar

Jars-e-asar News media company to boost Pakistan's positive image all over the world.

  everyone.
18/06/2022

everyone.

والد کے لئے صرف ایک دن نہیں ہوتا۔۔۔۔
بلکہ ہر دن والد سے ہی ہوتا۔۔۔۔۔۔
آج خاص طور پر وقت نکالئے۔۔ اپنے والد کو گلے لگائیں اور شکریہ کہیں کیونکہ وہ ساری زندگی آپکو خوش دیکھنے کیلئے اپنی خوشیاں قربان کرتے رہے ہیں۔۔

22/02/2022

حضرت عیسٰی کی پیدائش کیسے ہوئی؟ اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ
جب حضرت جبرائیل علیہ السلام انسانی شکل میں بی بی مریم کے پاس آءے تو انہوں نے کیا کہا ؟

21/02/2022

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کی تاریخ کا سب سے منفرد پراجیکٹ سفاری امپوریم تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔
Jars-e-Asar News HD

21/02/2022

ڈھوک نور بلال کالونی انصاف اۤرگنائزیشن
Jars-e-Asar News HD

15/02/2022

بڑھاپا ٹانگوں سے اوپر کی طرف شروع ہوتا ہے۔ اپنی ٹانگوں کو متحرک اور مضبوط رکھیں جیسے جیسے ہماری ٹانگوں کے پٹھے کمزور ہوتے جائیں گے، اسے ٹھیک ہونے میں کافی وقت لگے گا، چاہے ہم بعد میں بحالی اور ورزشیں کریں۔
Jars-e-Asar News HD

15/02/2022

کامیاب زندگی کیسے گزاری جائے
Jarse-Asar News HD

12/02/2022

حجاب پہننے پہ پرینکا گاندھی کا بیان۔
Jars-e-Asar News HD

09/02/2022

ایک دکھی ماں اپنی داستان سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئی شوہر نے تشدد کیا تو طلاق لینا پڑی بچے ماں سے الگ ہوگئے آج بھی بچوں کو یاد کرکے زارو قطار روتی ہیں۔
Jars-e-Asar News HD

08/02/2022

عوام مہنگائی سے شدید پریشان عمران خان کو ووٹ دینے والے اب وزیراعظم سے مایوس.
Jars-e-Asar

08/02/2022

جس طرح پی ٹی اۤئی کی کرپشن چل رہی ہے اگر مزید چلتی رہی تو حالات مزید بگڑ جائیں گے۔لیاقت خان خٹک کا اہم بیان.

07/02/2022

راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف بڑ ا کریک ڈاؤن،16ملزمان گرفتار، 2700 سے زائد پتنگیں،56ڈوریں،جبکہ 8000ہزار کاغذی گڈی اور1150باریک بانس برآمد۔
Jars-e-Asar News HD

07/02/2022

سعودی عرب اپنا قومی پرچم اور قومی ترانہ تبدیل کرنے جا رہا ہے.
Jarse-Asar News HD

Address

BEHRIA TOWN , PHASE 3, RAWALPINDI
Rawalpindi

Telephone

+923328529695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jars-e-asar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jars-e-asar:

Share