MS Portals

MS Portals A complete Guide Tutorials on Process to Move Abroad
Step-By-Step Guide

https://youtu.be/_bq40etcXcUالسلام و علیکم اگر آپ سویڈن (Sweden) میں تعلیم حاصل کرنا چاھتے ھیں تو سویڈن کے بھترین تعلیمی...
18/10/2023

https://youtu.be/_bq40etcXcU

السلام و علیکم
اگر آپ سویڈن (Sweden) میں تعلیم حاصل کرنا چاھتے ھیں تو
سویڈن کے بھترین تعلیمی ادارے
KTH Royal Institute Of Technology
میں ایڈمشن اوپن ھیں
آپ کو
دو ریکمنڈشن لیٹر چاھۓ
انگلش لینگویج سرٹیفیکٹ
اور سی وی اور لیٹر آف موٹیویشن
ٹرانسلیشن یا لیگلائزیشن آف ڈاکومنٹس نہیں چاھۓ
مزید تفصیل ویڈیو میں
شکریہ
مہتاب سلیم











in this video i will show you complete process of applying admission in Swedenif you want to apply in KTH Royal Institute of Technology in Sweden this video ...

https://youtu.be/jYT6Dj59-Doالسلام و علیکم اگر آپ چیک ری پبلک ( Czech Republic)میں تعلیم حاصل کرنا چاھتے ھیں تو بیچلرز ا...
14/10/2023

https://youtu.be/jYT6Dj59-Do
السلام و علیکم
اگر آپ چیک ری پبلک ( Czech Republic)
میں تعلیم حاصل کرنا چاھتے ھیں تو بیچلرز اور ماسٹرز کے لۓ ایڈمشن اوپن ھیں
آپ بغیر (IELTS) کے بھی اپلائی کر سکتے ھیں
مزید تفصیل ویڈیو میں۔۔۔
شکریہ
مہتاب سلیم
https://youtu.be/jYT6Dj59-Do








This video will covers Admission Process in Czech Republic Step by step guide to ApplyHow to apply in Czech Republic...??How to find Course and Universities ...

السلام و علیکم اگر آپ سنگاپور میں ریسرچ کے لۓ جانا چاھتے ھیں وہ بھی فل فنڈڈ اسکالرشپ پر دنیا کے بھترین ریسرچ انسٹیٹیوٹ م...
11/10/2023

السلام و علیکم
اگر آپ سنگاپور میں ریسرچ کے لۓ جانا چاھتے ھیں وہ بھی فل فنڈڈ اسکالرشپ پر دنیا کے بھترین ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں تو
سنگاپور انٹرنیشنل پری گریجوایٹ ایوارڈ
(SIPGA)
کے لۓ ضرور اپلائی کریں
آپ بیچلر یا ماسٹرز میں ھیں تو یہ سب سے بھترین اسکالرشپ ھے
جس میں 2000 ڈالر ماھانہ وظیفہ بھی ھے
مزید تفصیل ویڈیو میں۔۔۔۔
شکریہ
مہتاب سلیم











in This video I will show you complete process ofHow to Apply for Singapore International Pre Graduate Award SIPGA,In this Scholarship Award You will get opp...

السلام و علیکم اگر آپ روس میں تعلیم  حاصل کرنا چاھتے ھیں تو رشین  اوپن ڈور  اسکالرشپ (Russian Open  Door Scholarship) کے...
09/10/2023

السلام و علیکم
اگر آپ روس میں تعلیم حاصل کرنا چاھتے ھیں تو رشین اوپن ڈور اسکالرشپ (Russian Open Door Scholarship)
کے زریعے نہ صرف آپ بغیر فیس تعلیم حاصل کر سکتے ھیں اس کے علاؤہ آپ
کو ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا
10 دسمبر آخری تاریخ ھے
اور آپ 6 یونیورسٹیز میں بیک وقت اپلائی کر سکتے ھیں
مزید تفصیل ویڈیو میں۔۔۔
شکریہ
مہتاب سلیم















In This Video Complete guidance about Scholarship in RussiaHow to apply for open door Russian Scholarship How to apply for 6 universities at once Last date ...

اگر آپ سعودی عرب میں ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کرنا چاھتے وہ بھی فلی فنڈڈ اسکالرشپ کے ساتھ تو 20 سے 30 ھزار ڈالر  کا اسکالرشپ ...
28/09/2023

اگر آپ سعودی عرب میں ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کرنا چاھتے
وہ بھی فلی فنڈڈ اسکالرشپ کے ساتھ تو
20 سے 30 ھزار ڈالر کا اسکالرشپ تو
کنگ عبد اللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ضرور کوشش کریں
مزید تفصیل ویڈیو میں آپ لوڈ کی ھے
مہتاب سلیم







Admissions for Master's (M.S) and PHD are Open in Top Ranked Arab UniversityKing Abdullah University of Sciences and Technology (KAUST)Fully Funded Scholarsh...

السلام و علیکم اگر آپ یو کے (برطانیہ) میں فل فنڈڈ اسکالرشپ پر ماسٹرز کرنا چاھتے ھیں تو Chevening اسکالرشپ کے لۓ اپلائی ک...
27/09/2023

السلام و علیکم
اگر آپ یو کے (برطانیہ) میں فل فنڈڈ اسکالرشپ پر ماسٹرز کرنا چاھتے ھیں تو
Chevening
اسکالرشپ کے لۓ اپلائی کریں
چیوننگ (Chevening) اسکالرشپ میں آپ 7 نومبر تک اپلائی کر سکتے ھیں
اس کے لۓ
برطانیہ کی تین یونیورسٹیز میں ایڈمشن اپلائی کرنا ھے اور
کسی ایک یونیورسٹی سے ایکسپٹنس لینی ھے
دو سال کا کام کا تجربہ درکار ھے
اور
دو ریفرنس لیٹر
مزید تفصیل کے لۓ ویڈیو اپ لوڈ کی ھے
آپ یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے
شکریہ
مہتاب سلیم



This video is complete guide for Study in United kingdom with Chevening ScholarshipYou can study Masters in UK with Fully funded Scholarship 02 years of expe...

السلام و علیکم اگر آپ ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کرنا چاھتے ھیں تو دنیا کا سب سے بھترین اسکالرشپ خلیفہ یونیورسٹی دے رھی ھے آپ ک...
17/09/2023

السلام و علیکم
اگر آپ ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کرنا چاھتے ھیں تو
دنیا کا سب سے بھترین اسکالرشپ
خلیفہ یونیورسٹی دے رھی ھے
آپ کو یقین نہیں آے گا کے
20 ھزار درھم ماہانہ صرف پی ایچ ڈی کا اسکالرشپ ھے اور مزید
اگر آپ قابل ھیں تو 20 ھزار درھم تک ایکسٹرا بھی مل سکتے ھیں
کم سے کم کیٹگری میں بھی 75 فیصد فیس معاف ھے
جبکے 10 سے 20 ھزار درھم ماھانہ کی تین کیٹگریز ھیں اور
اس کے علاؤہ سب کچھ مفت آپ کا ایڈمشن کا خرچہ ٫ ائیر ٹکٹ سالانہ ٫ میڈیکل یہ سب بھی مفت ھے
اور ماسٹرز کے لۓ ریسرچ پرپوزل بھی نہیں چاھۓ
ماسٹرز کے لۓ بھی رھائش و میڈیکل ائر ٹکٹ سب فری ھے
5 نومبر آخری ڈیٹ ھے
مزید تفصیل کے لۓ ویڈیو دیکھ لیں
شکریہ
مہتاب سلیم
https://youtu.be/QAuliIFQFF8








Admissions are Open In Khalifa University Abid Dhabi for Master's and PHDWorld's Highest Paying Scholarships Availablefor Master's Complete Free EducationFo...

السلام و علیکماگر آپ ایک اچھے اسکالرشپ کے ساتھ یورپ میں پڑھنا چاھتے ھیں تو سویٹزرلینڈ ایک بھترین آپشن ھےسویٹزرلینڈ دنیا ...
17/09/2023

السلام و علیکم
اگر آپ ایک اچھے اسکالرشپ کے ساتھ یورپ میں پڑھنا چاھتے ھیں تو
سویٹزرلینڈ ایک بھترین آپشن ھے
سویٹزرلینڈ دنیا کا خوبصرت ترین ملک ھے
ابھی سوئس گورنمنٹ سپانسرڈ سکالرشپ فار سکالرز اینڈ آرٹسٹ اوپن ھیں
اپلائی کا طریقہ آسان ھے
1-اپ نے یونیورسٹی سے پروفیسر سے ایکسپٹنس لینی ھے
2- اس کے بعد اپلیکشن فارم ٫ریسرچ پرپوزل,میڈیکل اور ایکسپٹنس کے ڈاکومنٹس ایمبیسی کے بتاۓ ایڈریس پر بھیجنے ھیں۔۔
3- ریکمنڈشن لیٹرز کے لۓ بھی فارمیٹ انھوں نے ایک زپ فائل میں دیا ھوا ھے
4-سب سے زیادہ آسانی یہ ھے کے کوئ بہانے کی گنجائش نہیں ھے سب کچھ ایک فائل میں ھے بس پروفیسر سے ایکسپٹنس لیں اور سبمٹ کریں
اس کے بعد دعا کریں ۔۔۔
https://youtu.be/9--vwonvWfE





Study in Switzerland with Fully Funded Government Scholarship Swiss Government Excellence Scholarships are open For Scholars and ArtistStudy in the world's M...

16/09/2023

السلام و علیکم
پاکستان سے باھر جا کر پڑھنے والے سٹوڈنٹس کو جہاں اور بہت سی مشکلات ھیں
وھاں سب سے بڑی مشکل یہ رھتی ھے کے
1..یونیورسٹیز کیسے ڈھونڈیں ...؟
2..ان کے ایڈمیشن کب اوپن ھوں گے ...؟؟؟
3۔۔اپلائ کیسے کرنا ھے ...؟
4۔۔۔سکالرشپ ھے یا نہیں ...؟؟
5۔۔۔سکالرشپ کیسے ملے گا ..؟؟
6...کون کون سے سکالرشپ ھیں اور کیسے اپلائ کرنا ھے۔۔۔؟؟
عمومی طور پر کسی ملک کی یونیورسٹیز کی لسٹ مل جاتی ھے اور ھر یونیورسٹی پر جا کر آپ چیک کر سکتے ھیں کے ایڈمشن کب ھوں گے کیسے اپلائی کرنا ھے
وغیرہ
لیکن چونکہ ھم من و سلوئ کے عادی ھیں تو
اس کا حل یہ ایک ویب سائٹ ھے
جو شاید بہت سارے لوگ جانتے ھوں گے پر جو نہیں جانتے ان کے لۓ یہ بہت زبردست ھے
اس ویب سائٹ پر آپ ھر طرح کی معلومات ایک ھی پورٹل پر حاصل کرسکتے ھیں
چاھۓ
بیچلرز ڈگری ھو
ماسٹرز
یا
پی ایچ ڈی
اس کے علاؤہ
یونیورسٹیز
ایڈمیشنز
اسکالرشپس
رینکنگ
یہ سب بھی جان سکتے ھیں
لیکن اگر آپ نے اپنے لۓ پروگرام چننا ھے تو یہ ویب سائٹ اس میں بھی آپ کی مدد کرتی ھے
آپ کی پروفائل پر آپ کو گائیڈ کر دیتی ھے کے کون کون سے کورسز کے لۓ آپ کا اسکل سیٹ یا پورٹ فولیو اچھا ھے۔۔۔
Studyportals

اس ویب پر اکاؤنٹ بنا لیں آپ کے بہت سارے مسئلے حل ھو جائیں گے
مزید معلومات کے لۓ ویڈیو اپ لوڈ کی ھے آپ میرا چینل وزٹ کر لیں


آپ سب کا شکریہ
مہتاب سلیم





Address

Maqbool Market Khanapul Rawalpindi
Rawalpindi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Portals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share