Quranic Wazaif Tv

Quranic Wazaif Tv Aslam o alaikum! Hope you are all fine this is an ialamic page in this page we share lot of wazaif

Go and Watch
16/09/2023

Go and Watch

Rabi ul Awal kay chand ka wazifa | Hajat poori honay ka wazifa | Wazifa for rizqAssalamu Alaikum viewers! Welcome back to our channel. In this special video,...

Go and Watch
31/08/2023

Go and Watch

Wazifa for Rizq | Wazifa for urgent money | Surah Alam nashra ka WazifaUnlocking Abundance: Powerful Wazifa for Rizq and Urgent Money | Dolat Ka Wazifa | Sur...

13/08/2023

آپ کی دو منٹ کی توجہ درکار ہو گی.............برائے مہربانی 😊
(رائٹر:حافظ محمد وہاج) آہ آزادی............آزادی کیا چیز ہے؟ آج میں یہ لکھنے پر مجبور ہو چکا ہوں کیونکہ سوشل میڈیا پر جو پروپیگنڈا چلایا جا رہا ہے اس کو دیکھ کر میں نادم ہوں اپنے وطن کے ان لوگوں سے جن کا خون ان بنیادوں میں شامل ہے ہاے........کیا پاکستان اس لیے آزاد ہوا تھا؟ کیا پاکستان ایک آزاد ریاست ہے بھی یا نہیں؟ یہ قلم آج ان سب سوالات کے جواب دے گا
کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پر میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک نوجوان پڑھا لکھا نوجوان وہ نوجوان جس کہ ہا تھوں میں اس ملک کی بقا ہے وہ نوجوان حس نے اس ملک کو چلانا ہے..... وہ نوجوان کہتا ہے کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا ہے؟ ہم آزادی کا دن کیوں منائیں ہم آزاد قوم نہیں ہیں.....یہ الفاظ سن کر میرا دل خون کے آنسو رو رہا تھا شاید وہ نوجوان اس لیے بول رہا تھا کیونکہ یہ وطن اسے پلیٹ میں رکھ کر ملا ہے.... اس نے یا ہم نے تو اس وطن کے لیے قربانیاں نہیں دیں اس نے یا ہم نے اپنے عزیز و اقارب کو اپنے سامنے کٹتے ہوئے نہیں دیکھا......ہمارا وطن سے کیا تعلق.....یہ وطن ہمارا تھوری ہے......
ایک غلام اگر آزادی کی امید نہیں دکھے گا تو اس کا مطلب اس نے غلامی تسلیم کر لی آپ کو آسان الفاظ میں سمجھاتا ہوں..........مقبوضہ کشمیر کے لوگ آزاد تو نہیں مگر روز آزادی کے لیے جدوجہد تو کرتے ہیں آزادی کے لیے روز سینکڑوں شہادتیں دیتے ہیں حالانکہ مسلمان ملک بھی ان کی آزادی کے لیے کچھ نہیں کر رہے وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم نعرے کیوں لگائیں؟ ہم تو آزاد ہو ہی نہیں سکتے......... بھارتی افواج نے ہم پر قبضہ کر رکھا ہے لیکن وہ غلامی تسلیم نہیں کرتے.......... اور ہم غلامی تسلیم کر چکے ہیں ہمارے نوجوان بھی غلامی کو تسلیم کر چکے ہیں جو لوگ کہہ رہے ہیں پاکستان آزاد نہیں ہے تو ہم آزادی کا دن کیوں منائیں.......... وہ غلامی تسلیم کر چکے ہیں وہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں دیا کیا ہے؟ ہم باہر ملک چلے جائیں گے ادھر جا کر بھی انگریز کے کتے اور گھوڑے ہی نہلائیں گے ادھر جا کر بھی غلامی کرنی ہے........ کیوں نہ اس آزادی کے لیے جدوجہد کی جائے یہ ایک پروپیگنڈا انگریز اور امریکہ کا چلایا ہوا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو ان کی آزادی کا دن منانے نہ دیا جائے ان کو اپنے ملک کے مخالف کر دیا جائے وہ یہ کہتے کہتے ہی مر جائیں....... کہ ہم غلام ہیں ہم آزادی کا دن نہیں منائیں گے..... تو کیا آزادی کا دن نہ منانے سے غلامی ختم ہو جائے گی؟ اس کا جواب ہے نہیں.... ہمیں اس مافیا کے خلاف جدوجہد کرنی چاہیے یہ وطن ہمارا ہے ہم نے ہی اس کو صحیح کرنا ہے صرف بولنے سے کچھ نہیں ہوگا ایسے گھر میں بیٹھے رہنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا......... اگر اپ کو لگتا ہے کہ پاکستان کا سیاسی نظام صحیح نہیں..... سیاستدان کرپٹ ہیں تو سیاست میں آ جائیں.... اگر اپ کو لگتا ہے فوجی نظام صحیح نہیں تو آپ فوج کے ادارے میں قدم رکھیں... اگر اپ کو لگتا ہے کہ پاکستان کا انصاف کمزور ہے امیر غریب کے لیے علیحدہ علیحدہ قانون ہے.... تو آپ وکیل اور جج بن جائیں اگر اپ کو لگتا ہے کہ پولیس کا ادارہ صحیح نہیں تو اپ پولیس میں بھرتی ہو جائیں اور ان تمام اداروں کو صحیح کرنے کے لیے صحیح معنوں میں جدوجہد کریں اور اس ملک کو صحیح معنوں میں آزاد ریاست بنائیں...... ایسے سوشل میڈیا پر میں بھی کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان نے مجھے کیا دیا ہے؟.. ہمیں کیا دیا ہے؟... تو ہم کیوں آزادی کا دن منائیں لیکن کبھی سوچا ہے کہ ہم نے پاکستان کو کیا دیا؟.... ان 70 سالوں میں جس کا جواب ہے کچھ بھی نہیں..... ہمارے حکمران کرپٹ ہیں........ ہمارے ادارے خراب ہیں کیا ہم بیٹھے بیٹھے یہی سوچتے رہیں گے کہ آزادی منائیں یا نہ منائیں پاکستان آزاد بھی ہے یا نہیں..... کیا ہم غلام ہیں؟ ہم نے یہ نہیں سوچنا کیونکہ ہمیں پتہ ہے ہم غلام ہیں لیکن اس غلامی سے آزادی کے آزاد کیسے ہونا ہے یہ سوچیں اور ہمیں اس کے لیے ایک پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جو عمران خان نے ہمیں مہیا کر کے دیا ہے.......... عمران خان اگر نہ ہوتا تو آج ہم بھی شاید یہ سمجھ رہے ہوتے کہ ہم آزاد ہیں..... اس لیے ایسے لیڈر اللہ تعالی کی دین ہے............ خدارا امریکہ کے اس پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں اور ہم پاکستان چھوڑ چلے جائیں...........یہ ملک ہمارا ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں............پاکستان کو ایسا بناو کہ آئندہ برسوں میں یہ سہی معنوں میں آزاد نظر آئے...اور ہو بھی...... ہم اپنے آپ کو غلام کہہ کہہ کر غلام ہی رہیں گے....................اس لیے اس آزادی کے دن یہ عہد کریں کہ پاکستان کو ہم اس جگہ پر لائیں گے...کہ سمراج کو پتہ لگ جائے کہ یہ قوم سہی معنوں میں آزاد ہے..........................
( پاکستان زندہ باد)
رائاٹر:حافظ محمد وہاج

Go and Watch This Beautiful Vedeo......😃    We made this vedeo for awarness in MUSLIMS about ‘‘Qadyanees‘’.....😊 Put you...
08/08/2023

Go and Watch This Beautiful Vedeo......😃
We made this vedeo for awarness in MUSLIMS about ‘‘Qadyanees‘’.....😊 Put your part in the awarness and share it with your Friends....... Stay Tuned 😍
https://youtu.be/IUPoMGgSAX8

Jamat e Ahmadiya (Qadyani) Sects (Firqay) Aur On May Farq || Must Watch👆| Don't Skip😊Jamat e Ahmadiya (Qadyani) Sects (Firqay) Aur On May FarqQadyanio Kay ...

Subscribe Youtube Channel
12/06/2023

Subscribe Youtube Channel

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quranic Wazaif Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category