Islamic knowledge

Islamic knowledge Islamic post only

گھڑی میں تین سوئیاں  ہوتی ہیں،جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔۔یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے،مگر اس ...
16/07/2023

گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں،
جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے،
مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
*سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں
کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں
جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔۔*
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین.

Address

Rahmanua
Rawalpindi
G

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category