حورین بتول

حورین بتول درود پاک پڑھ لیں 😍
❤️‍🩹محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤️‍

04/02/2025
03/02/2025

ان لوگوں کو مدد کے لیے کبھی نہ پکاریں جو طنز و حقارت کو عادتاً اپنائے رکھتے ہوں چاہے وہ آپ کے کتنے ہی قریبی ہی کیوں نا ہوں۔

آپ کی کمزوریاں ، اداسیاں اور آزمائشیں آپ کی وہ قیمتی opportunities ہیں جو اس کائنات کی جانب سے آپ کو بہتر سے بہترین کی جانب ڈھالنے کا بہانہ ہیں۔

حاضر دماغ رہیں ۔۔۔جب مشکل وقت آئے ، خاص طور پر جب مشکل وقت آئے ۔۔۔

نیک دوست بنائیں اور ٹھہراؤ رکھنے والوں سے مشورہ لیں۔
ان پر عیاں مت ہوں جو زیادہ کی چاہ اور تجسس کے روگ میں مبتلا ہوں۔

گریس فل رہیں ۔۔۔ غم میں بھی ! خاص طور پر غم میں بھی ۔۔۔

پڑھنے والی آنکھ مسکرائیں😍☺

03/02/2025

یقیناً وہ وقت بہت ہی قریب ہے جب تمہارا رب تمہیں خوش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، بالکل ویسے ہی جیسے تم نے اس کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے اپنے صبر سے اسے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ❤️

03/02/2025

سورہ الفاتحہ کو "شفا" اور "مشکلات کا حل" کہا گیا ہے۔ اسے روزانہ پڑھنے سے اللہ کی رحمت اور مدد حاصل ہوتی ہے۔

03/02/2025

حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے بات دل پر نہیں روح پر جا لگتی ہے🖤

03/02/2025

"ان لوگوں کے ساتھ رہو جن پر رحمت کی بارشیں ہوتی ہیں، تو ایک آدھا قطرہ آپ پر آ جائے گا."

03/02/2025

"احترام ایک ایسا قدم ہے ،جو محبّت سے ہزاروں میل آگے ہے ۔❤

03/02/2025

مِنكُم مَّن يُرِيدُ الدُّنْيَا

تم میں سے کچھ وہ ہیں جو دنیا کے خواہش مند ہیں

وَمِنكُم مَّن يُرِيدُ الْآخِرَةَ

اور تم میں سے کچھ وہ ہیں جو آخرت کے خواہش مند ہیں

سوره آل عمران:

03/02/2025

یااللّٰہ جتنے مُسلمان بےروزگارہیں اُنہیں حلال وسیع رزق عطا کر،آمین🤲🕋

03/02/2025

قرآن سے محبت کیجئے کیونکہ قرآن سے محبت ایسی خوشبو ہے جو دل کی دنیا کو مہکا دیتی ہے اور روح کو رب کے قرب سے بھر دیتی ہے! ♥️🦋

03/02/2025

درودِ پاک پڑھتے ہوئے یہ تصور کیجیے کہ حشر کا جلتا ہوا، وحشتناک میدان ہے، نفسا نفسی کا عالم ہے سامنے حوضِ کوثر پر شافعی محشر محبوبِ خُدا موجود ہیں اور ہر بار درود پاک پڑھنے پر آپ ایک ایک قدم اُن سے قریب ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔ان شاء اللّٰہ ایسے ہی ایک ایک قدم بڑھاتے ہوئے ایک دن ہم اُن سے جا ملیں گے۔۔۔ 💚

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder ..
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
درودِ پاک پڑھ لیجئے 💖💖

03/02/2025

اِصالتِ کل، امامتِ کل، سِیادَتِ کل، اِمارتِ کل
حکومتِ کل، وِلایتِ کل، خدا کے یہاں تمہارے ﷺ لئے

اشارے سے چاند چیر دیا، چھپے ہوئے خور کو پھیر لیا
گئے ہوئے دن کو عصر کیا، یہ تاب و تَواں تمہارے ﷺ لئے

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

Address

Lahor

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حورین بتول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share