Voice of Youth

Voice of Youth Welcome to our page
اپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی

پیٹرول اور ڈیزل میں بڑی کمی
19/06/2026

پیٹرول اور ڈیزل میں بڑی کمی

💪🔥🫵🥀💪 💯Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"😱🥰😭❤️    Treasures
07/06/2026

💪🔥🫵

🥀💪 💯
Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"😱🥰😭❤️

Treasures

یہ وہ سکے تھے جو نبی کریم ﷺ کے دورِ مبارکہ میں عرب میں رائج تھے، لیکن اس وقت اسلامی حکومت کا اپنا سکہ ابھی باقاعدہ طور پ...
03/06/2026

یہ وہ سکے تھے جو نبی کریم ﷺ کے دورِ مبارکہ میں عرب میں رائج تھے، لیکن اس وقت اسلامی حکومت کا اپنا سکہ ابھی باقاعدہ طور پر جاری نہیں ہوا تھا۔

اس دور میں زیادہ تر یہ سکّے استعمال ہوتے تھے:

1) درہم (Silver Coin)
یہ زیادہ تر فارسی (ساسانی) دور کا چاندی کا سکہ تھا
تجارت اور لین دین میں عام استعمال ہوتا تھا
2) دینار (Gold Coin)
یہ زیادہ تر رومی (بازنطینی) سلطنت کا سونے کا سکہ تھا
بڑے تجارتی معاملات میں استعمال ہوتا تھا
اہم بات

نبی کریم ﷺ کے زمانے میں:

یہی غیر عرب سلطنتوں کے سکے چلتے تھے
بعد میں اسلامی دور میں انہی کو برقرار رکھا گیا اور اصلاحات کی گئیں
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں درہم و دینار کو منظم شکل دی گئی

آخری حرام دا
31/05/2026

آخری حرام دا

ڈراپ سائٹ نے سائفر کی اصل کاپی جاری کر دی تحریک انصاف اپنی حکومت گرانے کا ذمدار سائفر کو ٹھہراتی ہے
18/05/2026

ڈراپ سائٹ نے سائفر کی اصل کاپی جاری کر دی تحریک انصاف اپنی حکومت گرانے کا ذمدار سائفر کو ٹھہراتی ہے

بغیر کسی سیاسی وابستگی کے سب کے لئے
12/05/2026

بغیر کسی سیاسی وابستگی کے سب کے لئے

خرگوش کا کتنا وزن🎀
24/04/2026

خرگوش کا کتنا وزن🎀

20/04/2026

جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں.

🚨بریکنگ : ایران نے اسلام آباد آنے سے انکار کر دیا - ہم مذاکرات کے دوسرے دور کے لیئے اسلام آباد نہیں جائیں گے :  ترجمان ا...
20/04/2026

🚨بریکنگ : ایران نے اسلام آباد آنے سے انکار کر دیا - ہم مذاکرات کے دوسرے دور کے لیئے اسلام آباد نہیں جائیں گے : ترجمان ایرانی وزات خاریہ اسماعیل بقائی

20/04/2026

ٹرمپ کو ہرمز چائیے

Address

Rawalpindi

Telephone

+923325876040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Youth:

Shortcuts

Share