Rawalpindi/Islamabad News

Rawalpindi/Islamabad News راولپنڈی اور اسلام آباد کی خبریں Rawalpindi islamabad news

02/09/2026

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ایک تولہ سونا 447000 روپے کا ہو گیا

02/09/2026

سیلابی پانی اترنے کے بعد راولپنڈی میں نالہ لئی کے اطراف تباہی کے مناظر

01/09/2026

01/09/2026

بارش کے بعد امدادی کارروائیوں کے لیے راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں فوج طلب کر لی گئی

01/09/2026

راولپنڈی نالہ لئی میں شدید طغیانی پانی سے نشیبی علاقے زیر آب

01/09/2026

مارگلہ ہلز پر 250 سے 350 ملی میٹر بارش ہوئی ہے ڈی 12 کے بیشتر علاقوں میں سیلاب سے گھر ،مرکز، مالز ڈوب گئے گاڑیاں بہہ گئیں

01/09/2026

راولپنڈی شہر میں تیز بارش کی وجہ سے مقامی طور پر چھٹی کا اعلان کردیا گیا

01/09/2026

راولپنڈی اسلام میں بارش کی وجہ سے ہنگامی صورتحال

31/08/2026

راولپنڈی شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

31/08/2026

راولپنڈی: کلرسیداں میں مدرسے کے 11 سالہ طالب علم کے تشدد سے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں اہم پیشرفت مرکزی ملزم گرفتار

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi/Islamabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share