Capital News Isb

Capital News Isb Journalist۔۔۔۔۔۔۔۔۔Bureau Chief

25/10/2025

🚨ماڈل ٹاؤن ہمک نوجوان قتل😭😭
اسلام آباد کے علاقے ماڈل ٹاؤن ہمک کے مرکزی بازار میں نوجوان کا قتل، سر میں گولیاں ماری گئیں،



25/10/2025

راولپنڈی کچہری میں افسوسناک واقعہ — ضعیف العمر شخص پر تشدد،پاس کھڑے پنجاب پولیس کے جوان روکنے کے بجائے تماشا دیکھ رہے ہیں،

24/10/2025

🚨شدید ڈپریشن اور مالی مشکلات کی وجہ سے ایک شخص نے اپنی ہی دو کمسن بیٹیوں کی جان لے لی،😭

کراچی،ناظم آباد بلاک جی کوثرنیازی کالونی میں ایک شخص نے اپنی ہی دو کمسن بیٹیوں کی جان لے لی، حیدری مارکیٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جسکی شناخت اکبر ولد عبدالستار کے نام سے ہوئی گرفتاری کے موقعہ پر اہل اعلاقہ نے اس شخص پر شدید غصہ نکالا،
پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی 10 سالہ بیٹی زینب اور 11 سالہ بیٹی عالیہ کو بے دردی سے قتل کیا،
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم شدید مالی دباؤ اور قرضوں میں مبتلا تھا، اس پر مختلف کمیٹیوں کے واجبات تھے جنہیں وہ بےروزگاری کے باعث ادا نہ کر سکا،

24/10/2025

جب ٹریفک اہلکار موٹر سائیکل اور رکشہ چلانے والے غریبوں پر ان کی کمائی روزی روٹی سے بڑا چالان کریں گے تو یہ خود پر پیٹرول ڈال کر آگ لگا کہ خودکشی ہی کریں گے اس کہ اعلاوہ ان کے پاس کوئے چارہ نہیں،

23/10/2025

*پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے باہر میڈیکل طلبہ کا احتجاج*

اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے باہر میڈیکل طلبہ کا احتجاج انتظامیہ کے خلاف طلبہ کی شدید نعرے بازی،

ایم بی بی ایس میں 65% پاسنگ اور اٹینڈس 85%تناسب میں اضافہ واپس لیاجائے، طلبہ کا مطالبہ،

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،

مظاہرین کا پی ایم ڈی سی کی نااہلی کےخلاف نعرے بازی،

طلبہ نے پی ایم ڈی سی کی پالیسیوں کو تعلیم دشمنی قرار دیا،

طلبہ کا کہنا ہے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا،

مظاہرین کا صدر پی ایم ڈی سی اور رجسٹرار کے خلاف نعرے بازی،

طلبہ کا کہنا ہے مذاکرات اور یقین دہانی تک احتجاج ختم نہیں کریں گے،

ملک بھر سے مزید متاثرہ طلبہ کے احتجاج میں شریک ہونے کا امکان،

پولیس کا لاٹھی چارج متعدد طلبا کو گرفتار کرلیا،

22/10/2025

خانیوال میں چند روز قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا نواحی علاقے 88 دس آر میں پناہ لیے ہوئے تھا کہ لڑکی کے ورثا نے پیچھا کر کے فائرنگ کر دی، شوہر شاہد موقع پر جاں بحق

‏اسلام آباد خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی😭😭 اسلام آباد سینٹورس مال کے ٹاور میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی اطلاعات،...
21/10/2025

‏اسلام آباد خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی😭😭
اسلام آباد سینٹورس مال کے ٹاور میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی اطلاعات،
‏خاتون نے 15پر کال کرکے پولیس کو طلب کرلیا۔تھانہ مارگلہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ دو ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا گیا۔ متاثرہ خاتون کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ۔ واقع کی تحقیقات کی جارہی ہیں: ذرائع

21/10/2025

راولپنڈی محلہ کھوکھر آباد چھتری چوک میں تھانہ صادق آباد ہولیس کے سب انسپکٹر نوشروان اور ساتھی پولیس اہلکاروں نے کورٹ کے آرڈر ہونے کے باوجود گھر میں چادر اور چاردواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین اور بچوں پر تشدد کیا اور چھوٹی 10 سالہ معصوم بچی کو تھانے میں لے گئے

20/10/2025

آٹا 2800 ٹماٹر 500 چینی 200 اور اچھا آئل ڈالڈا 600 اور مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر اور سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر 😁🖐

Address

Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital News Isb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share