23/08/2026
تم سے بچھڑ کر یہ معلوم ہوا،
کہ جدائی صرف فاصلے کا نام نہیں ہوتی۔
کبھی کبھی انسان اپنے ہی وجود میں
ایک خالی مکان بن کر رہ جاتا ہے۔
ہر سانس تمہاری کمی کا احساس دلاتی ہے،
اور ہر رات تمہارے بغیر گزرنے سے انکار کرتی ہے۔ 🥀🖤
کچھ جدائیاں ختم نہیں ہوتیں،
بس انسان ان کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔