10/07/2020
*. فرمان حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام ہے.*
*. جس گھر میں گانا باجا ہوتا ہے وہ ناگہانی مصیبتوں سے محفوظ نہیں رہتا ....... ایسے مقام پر دُعا مستجاب نہیں ہوتی، اور ایسی جگہ فرشتے نہیں آتے.*
📚 *. مستدرک الوسائل. باب ۷۸ .*
&