09/08/2026
سوشل میڈیا آزادیِ اظہار کا ذریعہ ہے، فحاشی اور غیر اخلاقی مواد پھیلانے کا نہیں۔
ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ایسے مواد کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے اور نوجوان نسل کو منفی اثرات سے محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
یہ آواز کسی ایک فرد کی نہیں، ایک ذمہ دار معاشرے کی آواز ہے۔ 🇵🇰
سجاد خان — کرائم رپورٹر، جہانِ سچ نیوز
🇵🇰