18/08/2026
| ٹیکسلا ٹک ٹاکر قتل کیس
ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر عائشہ گیلانی کے قتل کیس میں پولیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہےپولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیجز اور دیگر شواہد کی مدد سے مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش آگے بڑھائی جا رہی ہے
ذرائع کے مطابق تفتیش میں مبینہ طور پر مالی تنازع اور دیگر پہلوؤں کو بھی شاملِ تفتیش کیا جا رہا ہے، جبکہ پولیس مزید شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔
جہاں سچ نیوز کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی شفاف اور میرٹ پر تفتیش مکمل کی جائے اور اگر ملزمان کے خلاف شواہد ثابت ہوں تو قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
📍 عوام سے اپیل: اگر کسی شہری کے پاس واقعے سے متعلق کوئی مستند معلومات یا ثبوت موجود ہو تو متعلقہ پولیس کو فراہم کرے۔