SAIM MALIK

SAIM MALIK baber Azam
(1)

لیجنڈری یونس خان🗣 سلمان علی آعا ایک زبردست کپتان ثابت ہوئے ہیں۔ پہلے ویسٹ انڈیز سے ٹی 20 سیریز جیت کر قوم کو خوشی دی،  ا...
10/09/2025

لیجنڈری یونس خان🗣
سلمان علی آعا ایک زبردست کپتان ثابت ہوئے ہیں۔ پہلے ویسٹ انڈیز سے ٹی 20 سیریز جیت کر قوم کو خوشی دی، اور اب ٹرائی سیریز جیت کر یہ ثابت کر دیا کہ آپ میں قیادت کی صلاحیت ہے ایسا کپتان کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے اور ایشیا کپ میں بھی ایسے کار کردگی کی توقع ہے ... کیا اپ لوگ یونس خان کی بات سے متفق ہیں 🫵

جوئے روٹ نے دُنیا کے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں کی لسٹ میں ایک سیڑھی اور عبور کرلی ھے🔥جیسی فارم روٹ کی لگی ھے مجھے ...
10/09/2025

جوئے روٹ نے دُنیا کے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں کی لسٹ میں ایک سیڑھی اور عبور کرلی ھے🔥

جیسی فارم روٹ کی لگی ھے مجھے لگتا جلد سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ ٹوٹ جانا ھے 💯❤️

آج جب روٹ آؤٹ ہو کر ڈریسنگ روم جا رہے تھے تُو بچے نے اُن سے گلاوز مانگے تُو اُنہوں نے فورن دے دیئے تب بچے کی خوشی دیکھنے لائق تھی جیسے اُسے دُنیا کی سب سے انمول چیز مل گئی ھو 😍

Who Will Next??
09/09/2025

Who Will Next??

08/09/2025

Irfan phattan bhi Sunday kaise guzra 🤞🤞🤞

Bold Statement By Salman Butt Before Asia Cup 😱📸:ICC
07/09/2025

Bold Statement By Salman Butt Before Asia Cup 😱
📸:ICC

جب پاکستان کرکٹ بورڈ کے نام نہاد منافق مصباح الحق، ثقلین مشتاق، معین خان اور ان جیسے کئی دوسرے لوگوں کے بیٹوں کو پروموٹ ...
06/09/2025

جب پاکستان کرکٹ بورڈ کے نام نہاد منافق مصباح الحق، ثقلین مشتاق، معین خان اور ان جیسے کئی دوسرے لوگوں کے بیٹوں کو پروموٹ کر رہے تھے افغانستان کرکٹ بورڈ صدیق اللہ جیسے بہترین نیچرل ٹیلنٹ کو پروموٹ کر رہا تھا۔ رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔
ایشیا کپ انڈر 19 میں شاہ زیب خان ایک بچے نے انڈیا اور سری لنکا کیخلاف دو لگاتار سینچریاں سکور کیں مگر آپ اس کرکٹ بورڈ کے گھٹیا اور دقیانوسی ذہنیت کا اندازہ لگائیں کہ تیسرے میچ میں جاپان کیخلاف اسکی جگہ مصباح الحق کے بیٹے کو اوپن کروا کر شاہ زیب کو نیچے کر دیا۔ جہاں nepotism اور کرپشن اس لیول تک پہنچ جائے وہاں پھر رزلٹ یہی نکلیں گے۔

ASIA CUP FIXTURES MATCHES  (SCHEDULE )
06/09/2025

ASIA CUP FIXTURES MATCHES
(SCHEDULE )











سنتھ جے سوریا نے کہا پاکستان کی موجودہ ٹیم دنیا کی خطرناک ٹیم ہے عام طور پر ہر ٹیم میں ایک خطرناک کھلاڑی ہوتا مگر پاکستا...
06/09/2025

سنتھ جے سوریا نے کہا پاکستان کی موجودہ ٹیم دنیا کی خطرناک ٹیم ہے عام طور پر ہر ٹیم میں ایک خطرناک کھلاڑی ہوتا مگر پاکستان ٹیم میں 4 کھلاڑی خطرناک ہیں. صائم ایوب، صاحبزادہ فرخان فحر زمان اور حسن نواز آپ ان میں کس کس کو روکیں گے ایک کا بلا چل گیا میچ ختم مجھے تو ایشیا کپ بھی پاکستان کا لگتا ہے
fans

06/09/2025

Inshallah hum jeetenge

06/09/2025

@ # Zimbabwe destroy India young team
Great Pakistani Giggle with Saria

ایشیاکپ میں محمد حارث کی چھٹی  رپورٹ کے مطابق ہید کوچ مائیک ہیسن محمد حارث کی لگتار ناقص کارکردگی سے ناخوش ہے اور مزید ح...
06/09/2025

ایشیاکپ میں محمد حارث کی چھٹی رپورٹ کے مطابق ہید کوچ مائیک ہیسن محمد حارث کی لگتار ناقص کارکردگی سے ناخوش ہے اور مزید حارث کو مواقع دینے کے حق میں نہیں ہے جس کے بعد یہ فیصلہ کیا جارہا ہے کہ صاحبزادہ فرحان اوپننگ کیساتھ وکٹ کیپنگ بھی کریں گے اور محمد حارث کو آرام دیا جائے گا کیونکہ صاحبزدہ فرحان وکٹ کیپر بلےباز ہے جبکہ محمد حارث کی جگہ خوشدل شاہ کو مڈل آرڈر میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے

Address

Rawalpindi

Telephone

+923182549146

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAIM MALIK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share