Your Lawyer

Your Lawyer Advocate High court
dealing in all family, civil and criminal matters.

04/03/2025

گارڈین ایکٹ میں نئی ترمیم کے بعد بیٹا 7 سال تک اور بیٹی 16 سال تک ماں کی کسٹڈی میں رہ سکتے ہیں۔۔

12/11/2023

کسی بھی شخص کو محض اس وجہ
سے ضمانت کے حق سے محروم نہیں
کیا جا سکتا کہ اسکے خلاف دیگر ایف آئی آر بھی ہیں ۔
SCMR 1977 2023

18/06/2023

جب کوئی بندہ FIR سے ڈسچارج یا بری ہو جائے تو یہی سمجھا جائے گا کہ یہ کبھی اس کے خلاف تھی ہی نہیں۔

PLD 2018 SC 703

17/06/2023

نماز کا وقت ہو چکا ہے، آدھے نمازی لڑ رہے ہیں آدھے نمازی باجماعت نماز پڑھ رہے ہیں، اسی دوران ایک شخص امام کو ٹانگ سے پکڑ کر گھسیٹ لیتا ہے. ایک نمازی زبردستی کیمرہ بند کروا دیتا ہے. مسجد پر قبضے، چندے اور امامت کی لڑائی جاری ہے. واقعہ تلہ گنگ کے علاقے جسیال میں پیش آیا.
علامہ اقبال نے کہا تھا
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود😢

04/06/2023

بلاوجہ گھر چھوڑکر جانے والی بیوی کے خلاف شوہر conjugal right (دعویٰ بازو) کر سکتا ہے۔ عورت کو کوئی حق نہیں کہ وہ خاوند کو تنگ کرنے کی نیت سے اپنے والدین کے گھر جا کر بیٹھ جائے۔

03/06/2023

بے بس والدین۔۔ 😢😢

Address

Office No 11 Ghori Block District Court Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+923175717103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Your Lawyer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share