Jang amjad Updates

Jang amjad Updates My field is related to journalism and I cover the current situation of the country including the poli

27/08/2025

پاکستان وادیِ بجوات دریائے توی میں بھارت کی جانب سے سینکڑوں گائے اور بھینسیں سیلابی ریلے میں بہہ کر آگئی۔

27/08/2025

قادر آباد ہیڈورکس کو بچانے کے لئے حفاظتی بند کو توڑ دیا گیا ۔ وسیع علاقہ زیر آب آنے کا امکان لوگوں کو محفوط مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات

رزاق خان درانی نے فرحان اسلم صاحب کو چیف ٹریفک پولیس آفیسر راولپنڈی بننے پر مبارک باد پیش کی چیف ٹریفک پولیس افیسر فرحان...
27/08/2025

رزاق خان درانی نے فرحان اسلم صاحب کو چیف ٹریفک پولیس آفیسر راولپنڈی بننے پر مبارک باد پیش کی چیف ٹریفک پولیس افیسر فرحان اسلم صاحب اپ کی محبتوں
کا بہت شکریہ

rawalpindi

27/08/2025

‏انڈیا چمیرا ڈیم۔ 1 بڑے پیمانے پر سیلاب چھوڑ رہا ہے۔ یہ ڈیم دریائے راوی پر بنایا گیا ہے۔ اسکا اثر دریائے راوی پر پڑ رہا ہے۔

سینیر جرنلسٹ مصطفی قریشی ممبر پریس کلب گزشتہ روز ہارٹ اٹیک کے باعث RIC ہسپتال میں ریر علاج ہیں تمام دوستوں سے دعا کی اپی...
27/08/2025

سینیر جرنلسٹ مصطفی قریشی ممبر پریس کلب گزشتہ روز ہارٹ اٹیک کے باعث RIC ہسپتال میں ریر علاج ہیں تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے

27/08/2025

*سیالکوٹ کے حالات🌊*

🚨🚨

*سیالکوٹ میں بارش کا 49 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا*
*محکمہ موسمیات پاکستان*

27/08/2025

دریائے راوی کا سیلابی پانی بند توڑا جا رہا ہے

27/08/2025

دریائے راوی کا سیلابی پانی گردوارہ کرتار پور ناروال میں داخل۔ پورا گردوارہ زیر آب گیا

27/08/2025

ہیڈ قادر آباد کو بچانے کیلئے منڈی بہاوالدین کی طرف سے بند کو توڑ دیا گیا ہے ۔ قادر آباد سے لیکر پنڈی بھٹیاں کے چناب کنارے باسیوں سے جلد سے جلد انخلاء کی التجا ہے ۔ اللہ ہم پر رحم و کرم فرمائے آمین

23/08/2025

Athal chowkبہارہ کہو اٹھال چوک اسلام اباد

23/08/2025

بہارہ کہو میں الرٹ جاری اسلام اباد
ڈھوک موہری ، کوہسار ٹاون ، کے نالے میں طغیانی ،

23/08/2025

بہارہ کہو اٹھال اسلام اباد چوک کی اس وقت کی صورتحال موتی بازار میں تاجروں کا کروڑوں کا نقصان کا اندیشہ ہے۔ انتظامیہ غائب

Address

Media Town C Block
Rawalpindi
46000

Telephone

+923345315713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jang amjad Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jang amjad Updates:

Share