27/04/2024
ہماری حکومت کو اپنی آنکھوں اور زہن کا علاج کرانا چاہیے اب۔ مغربی دنیا میں سولر انرجی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ٹیکس کریڈٹ یعنی ٹیکس کی باقاعدہ چھوٹ ملتی ہے جبکہ پاکستان میں سولر انرجی کا استعمال روکنے کے لیے اس پر ٹیکس لگایا جانے لگا ہے۔