Daily news,Mems,ASMR

  • Home
  • Daily news,Mems,ASMR

Daily news,Mems,ASMR Here u can get daily news about different fields, u can also watch's mems, asmr videos and many othr.

https://www.youtube.com/
22/09/2023

https://www.youtube.com/

Our mission is to create videos that introduces good teachings & quotes,quranic lessons and sayings of islam in daily life

Plz do like and sunscribe my YouTube chnnl
22/09/2023

Plz do like and sunscribe my YouTube chnnl

Our mission is to create videos that introduces good teachings & quotes,quranic lessons and sayings of islam in daily life

اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی جب کہ انسان نے چاند تک رسائی حاصل کرلی ہے گرلز ہائی سکول گہل چھپر...
03/08/2023

اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی جب کہ انسان نے چاند تک رسائی حاصل کرلی ہے گرلز ہائی سکول گہل چھپریاں ٹوپی کی طالبات آج بھی بغیر عمارت درختوں کے نیچے پتھروں پر بیٹھ تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں گرلز ہائی سکول گہل چھپریاں ٹوپی متعلقہ اداروں اور حلقہ وسطی باغ سے 2005 کے زلزلے کے بعد منتخب ہوئے والے اسمبلی ممبران کی بے حسی اور لاپرواہی کا منہ بولتا ثبوت ہے ان حالات میں اس سکول کا رزلٹ یقیناً قابل تحسین ہے اور صدر معلمہ سمیت جملہ سٹاف مبارکباد کا مستحق ہے پاس ہونے اور اچھے پوزیشن لینے والی جملہ طالبان کو اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

31/07/2023

25/07/2023

محرم اس لئے نہیں آتا کہ شیعہ سنی بحث کریں محرم اس لئے آتا ہے کہ ظلم کے خلاف وقت کے یزید کو للکارنا سیکھیں!🙏

S. A. W
25/07/2023

S. A. W

ساون کی دو تاریخ ہے __ ساون اور بھادوں دو ماہ سانپوں کے ملاپ کے اور مستی کے ہوتے ہیں __ لہذا احتیاط کریں __ ساون اور بھا...
20/07/2023

ساون کی دو تاریخ ہے __ ساون اور بھادوں دو ماہ سانپوں کے ملاپ کے اور مستی کے ہوتے ہیں __ لہذا احتیاط کریں __ ساون اور بھادوں دونوں ماہ ہر رنگ و نسل کے سانپ ملاپ کرتے ہیں اور جب ناگ اور ناگن ملاپ کرتے ہیں تو پھر یہ اپنے ملاپ میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتے ۔۔
سانپوں کے ملاپ کے اوقات نوٹ کیجئیے ۔۔۔سانپ عصر کے بعد سے لیکر پوری رات اور صبح طلوع آفتاب کے وقت تک ساتھ رہتے ہیں پھر محدود فاصلے پہ دور ہو جاتے ہیں پھر دوبارہ عصر کے وقت ملاپ کرتے ہیں __
دیہاتی ، پہاڑی ، جنگلی علاقہ جات کے لوگ ساون بھادوں میں یہ دو ماہ ساون بھادوں تک عصر کے بعد سے لیکر مکمل رات اور طلوع آفتاب تک نہایت احتیاط کریں ۔۔۔رات کو ہر صورت ٹارچ لیکر باہر نکلیں اور نظریں نیچے زمین پہ رکھیں __ بچوں کو رات کے وقت ہرگز ہرگز گھر سے باہر مت نکلنے دیں بلکہ گھر میں اگر پودے درخت یا گھاس وغیرہ ہے تو انکے پاس بھی مت جانے دیں ۔۔
رات کے وقت کھیتوں و فصلوں میں نہ جائیں اگر مجبورا" جانا پڑ جائے تو بہت زیادہ احتیاط کریں ،
سانپوں کی اکثریت پانی کے ندی نالوں کے پاس ہوتی ہے
کالے ناگ سانپ کی جوڑی بہتے پانی کے پاس ہوتی ہے ۔۔۔
اچھیا دھاری ناگ کی جوڑی ریگستانی علاقے میں ہوتی ہے ۔۔۔
کھپرا سانپ کی جوڑی ٹھنڈی جگہ جہاں پہ نمی ہو وہاں ہوتی ہے ۔۔
تیر سانپ کی جوڑی کسی بھی پھل دار درخت کے پاس ہوتی ہے ۔۔
دو موئی سانپ کی جوڑی اکثر پرانے کھنڈرات یا ویران کنوئیں کی جھاڑیوں میں ہوتی ہے ۔۔
اکثر سانپ رات کے وقت ڈستے ہیں جب انکی دم پہ پاوں رکھ دیا جائے تب __
کالا ناگ صرف اپنے دفاع میں ڈستا ہے ورنہ پہلے حملہ نہیں کرتا ۔۔۔
کھپرا سانپ نے اپنے مرشد گوگا پیر کو بھی ڈس لیا تھا لہذا یہ کھپرا بے مرشدا سانپ ہوتا ہے یہ قابل بھروسہ نہیں ہوتا اسے جب بھی موقع ملے یہ کاٹ لیتا ہے ۔۔۔
کھپرا سانپ اتنی جلدی اپنی جگہ نہیں بدلتا.۔۔!

کاپی

19/07/2023

sawan pull

Address

Gosey Azam Road,street No 1,peer Maher Ali Shah Town Rawalpindi

43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily news,Mems,ASMR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily news,Mems,ASMR:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share