Ehsas news HD

Ehsas news HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsas news HD, News & Media Website, RAWALPINDI, Rawalpindi.

14/08/2025
08/08/2025

یہ بچے دو دنوں سے ضیا مسجد میں موجود ہے اس کے نام ہی گھر کا پتہ ہے اور نہ ہی یہ اپنا نام پورا بتا سکتی ہے جس کو بھی اس کے بارے میں اس کے خاندان کے بارے میں والدین کے بارے میں علم ہو وہ فوری طور پر رابطہ کرے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہم مل کر اس بچی کو اس کے والدین تک پہنچا سکیں
03444878567

دینی اور دنیاوی علوم کا عظیم شاہکار ادارہ الصراط ڈگری کالج خصوصیات 👈دینی اور دنیاوی علوم کا حسین امتزاج 👈دینی علوم کے سا...
02/08/2025

دینی اور دنیاوی علوم کا عظیم شاہکار ادارہ

الصراط ڈگری کالج
خصوصیات
👈دینی اور دنیاوی علوم کا حسین امتزاج
👈دینی علوم کے ساتھ ساتھ میٹرک سائن سوا اور ایف اے ایس سی ائی سی ایس کی علیحدہ کلاسز
👈ماہر اور تجربہ کار دینی اور عصری علوم کا سٹاف
👈علوم دینیہ و عصریہ کے ساتھ کمپیوٹر بیس ٹیکنیکل کورسز جس سے طالبات اپنی ماہانہ انکم جنریٹ کر سکیں گے
👈 کمپیوٹر کورس گرافک ڈیزائننگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ سمال انڈسٹری ان لائن ارننگ کہ نہ صرف کورس کروائے جاتے ہیں بلکہ مستقل بنیادوں پر کام بھی کر دیا جاتا ہے
👈باپردہ دینی ماحول ،
👈کھانا رہائش اور میڈیکل کی سہولت
👈مدرسہ چھوڑ جانے کے بعد ان لائن گھر پر کورس مکمل کروانے کی مکمل تربیت اور سہولت
👈وہ طالبات جو گھر پر اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہیں ان کو مکمل امتحان تک رہنمائی اور ٹیسٹ کی سہولت
👈ریائشی و غیر ریائشی طالبات کے لیے دونوں سہولیات موجود ہیں
👈جدید ترین کمپیوٹر لیپ
👈مطالعاتی ہال
👈متوازن غذا اور کھانے کا مستقل شیڈول
👈طالبات کی ضرورت کے تحت لائبریری کی سہولت

مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں

12/07/2025

برائے رابطہ 03444878567

Address

RAWALPINDI
Rawalpindi
051

Telephone

+3237173763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas news HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehsas news HD:

Share