Team Mohsin Ali Sajidi Wangani

Team Mohsin Ali Sajidi Wangani This is unofficial page of team Mohsin Ali Sajidi Wangani and it's managing by his team.

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے نامزد مرکزی نشر و اشاعت سیکرٹری جعفریہ اس...
07/04/2024

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے نامزد مرکزی نشر و اشاعت سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محسن علی ساجدی ونگانی کی ملاقات، تنظیمی موجودہ صورتحال، سمیت قومی امور پر گفتگو، قائد محترم نے مختلف پہلوؤں سے رہنمائی فرمائی۔

اسلام آباد: نامزد مرکزی نشر و اشاعت سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محسن علی ساجدی ونگانی کی جامعۃ الکو...
07/04/2024

اسلام آباد: نامزد مرکزی نشر و اشاعت سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محسن علی ساجدی ونگانی کی جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں مفسر قرآن شیخ الجامعہ مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی اعلیٰ مقامہ کے مرقد پر فاتح خوانی و بلند درجات کے لیے دعا فرمائی، بعد ازاں فرزندِ شیخ الجامعہ؛ علامہ شیخ محمد اسحٰق نجفی سے ملاقات کی اور مفسر قرآن کی ملت تشیع کے لئے خدمات سمیت مختلف تنظیمی و قومی امور پر گفتگو کی۔

اسلام آباد: نامزد مرکزی نشر و اشاعت سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محسن علی ساجدی ونگانی کی راولپنڈی ڈ...
06/04/2024

اسلام آباد: نامزد مرکزی نشر و اشاعت سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محسن علی ساجدی ونگانی کی راولپنڈی ڈویژن کے سابقین و موجودہ زمہ داران کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی رہائشگاہ پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے جوانوں کے اعزاز میں کامیاب حمایت مظلومین ریلی کے انعقاد پر مرکزی سیکرٹری جنرل کی جانب سے افطار پارٹی کے پروگرام میں شرکت، مختلف امور پر مرکزی سیکرٹری جنرل و مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ سے موجودہ تنظیمی صورتحال اور مسائل پر گفتگو۔

ہم آپ ہی کے لئے آتے ہیں اسلام آباد،ورنہ اس شہر میں رکھا کیا ہے سیدیبارگاہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد...
05/04/2024

ہم آپ ہی کے لئے آتے ہیں اسلام آباد،
ورنہ اس شہر میں رکھا کیا ہے سیدی

بارگاہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ میں سید بزرگوار سے ملاقات، موجودہ تنظیمی صورتحال و مسائل اور امور و معاملات پر رہنمائی لی۔

"23 مارچ یومِ قراردادِ پاکستان"ملتِ خدادِ پاکستان کو یومِ قراردادِ پاکستان کے موقع پر مبارکباد۔
23/03/2024

"23 مارچ یومِ قراردادِ پاکستان"

ملتِ خدادِ پاکستان کو یومِ قراردادِ پاکستان کے موقع پر مبارکباد۔

23/02/2024

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی ہے بھتیجے سید احمد رضا نقوی کا کچھ دیر پہلے انتقال ہوگیا ہے۔

01/02/2024
01/02/2024

JSO Pakistan is a Islamic representative Student organization of Pakistan since 29 June 1997.

01/02/2024

20 رجب المرجب ولادتِ باسعادت بی بی سیدہ سکینہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیشِ کرتے ہیں۔

ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Mohsin Ali Sajidi Wangani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share