12/09/2026
🩺 سبحان میڈیکل کلینک کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ!
آپ کی صحت، ہماری ترجیح ❤️
📅 13 ستمبر 2026، بروز اتوار
⏰ صبح 10 بجے سے دن 1 بجے تک
✅ جنرل چیک اَپ اور علاج
👨👩👧👦 خاندان کے لیے مکمل طبی سہولیات
💊 معیاری ادویات کی دستیابی
🚑 ایمرجنسی سروس
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0341-9555827 | 0301-8101008
فری میڈیکل کیمپ — اپنی صحت کا خیال رکھیں! 🌿❤️