Awami Media Cell

Awami Media Cell Awami Media Cell is a platform where you will get the most authentic news on current affairs,politics

09/03/2024

مریم: راشن گھر دے کر گئے ہیں؟
شہری: نہیں دھکے کھاکر خود راشن لے کر آئے ہیں۔😂😂

26/02/2024

پولیس کے اہلکار پتنگ فروشوں کو پکڑ کر تھانے کے اندر ٹک ٹاک بناتے رہے

24/02/2024

راولپنڈی
ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس اور ملزم کی گرفتاری کے دوران خاتون پر پولیس کا تشدد

خاتون کو تھپڑ مارنے کی موبائل فوٹیج سامنے آگئی

ملزم بصیر خان کو ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی

ملزم کی ماں بیٹے کی گرفتاری کے دوران آڑے آگئی

ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اہلکار نے ماں کو تھپڑ مارے
پولیس اہلکار ملزم بصیر کو زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے

24/02/2024

Mera mangta
Mera Ghulam aye.. 💞❤️💞

❤️❤️❤️
28/12/2023

❤️❤️❤️

08/04/2023

تحریک کے MPA علامہ قاسم فخری صاحب کا اسرائیل کے خلاف *جہاد* کا مطالبہ کر دیا انہوں نے کہا کہ سینے تحریک والوں کے ہوں گے اسلحہ حکومت کا ہوگا ہم *جہاد* میں آپ سب سے آگے آگے ہوں گے حکومت وقت جہاد کا علم بلند کرے

07/04/2023

"اسرائیل کو واضع پیغام دیں، یہ ایٹم بم دکھانے کیلئے نہیں بلکہ مسلمانوں اور پاکستان کے دفاع کیلئے ہے"
تحریک کی ایم پی اے ثروت فاطمہ صاحبہ ۔۔👊⚔️👊

04/04/2023

‏جج صاحب سمجھ رہا تھا فوڈ ڈیلیوری والے افطاری کا ڈبہ لائے ہیں۔ لیکن ڈبے سے امت مسلمہ کا عظیم لیڈر برآمد ہوا۔ 😂
نوٹ : ہنسنا منع ہے

24/03/2023

مریڑ حسن نالہ لئ پل راولپنڈی سحری کے لئے دہی لے جانے والے نوجوان کو ڈاکیتوں نے موبائل چھیننے پر مزاحمت کرنے پر گولیوں سے چھلنی کر ڈالا ون ون ٹو ٹو کی طرف سے فوری طور پر نوجوان کو طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے عوامی تحفظ کے لیے کام کرنے والی پولیس سیاسی پنڈتوں کے حکم کے مطابق سیاسی حرارت کو کنٹرول کرنے میں مصروف ہے شہر میں ڈاکو راج قائم ہے عوام مکمل عدم تحفظ کا شکار ہو چکی ہے

09/03/2023

اسلام آباد ۔۔ڈی چوک پر میرا جسم میری مرضی والوں کی طرف سے پاک فوج کیخلاف اب تک کے خطرناک ترین نعرے لگ گئے. آخر یہ عورت مارچ والے کس کے ایجنڈے پر کام کر رہیں ہیں ؟؟؟؟

08/03/2023

میجر صاحب ہیں راستہ بند نہیں کرنا۔
میرا پیارا بھائی نہیں میرا نام۔میجر عمر ہے،

تیرا بوتھا توڑ دوں گا نیچے اتر کے،
کیا پولیس اہلکار اپنے فرائض بھی سر انجام نہ دیں ؟؟؟

Address

Rawalpindi

Telephone

+923320535333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Media Cell:

Share