Raja.Informations

Raja.Informations must watch my videos

08/12/2025

چورنی کی چالاک واردات دکان میں کیمرے نے پکڑ لی😱😱😱😱

دوستو اس فوٹیج میں دیکھیں کیسے ایک عورت معصوم سے دکاندار بچے کو باتوں میں لگا کر موبائل چوری کر لیتی ہے۔ جیسے ہی دکان پر ایک اور گاہک آتا ہے، بچہ مصروف ہو جاتا ہے اور یہی لمحہ چورنی کو موقع دے دیتا ہے۔ وہ بڑی صفائی سے چارجر پر لگا موبائل اٹھا کر اپنے دوپٹے کے نیچے چھپا لیتی ہے اور آرام سے دکان سے نکل جاتی ہے۔ ایسی وارداتیں ہمیں ہوشیار رہنے کا سبق دیتی ہیں، خاص طور پر جب دکان پر بچے اکیلے موجود ہوں۔

07/12/2025

ابہادر ٹریفک وارڈن کی کوشش، کم عمر لڑکا فرار😱😱😱😱

س ویڈیو میں ایک ٹریفک وارڈن اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کم عمر موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش کرتا ہے۔ نوجوان رکنے کے بجائے بھاگ نکلتا ہے، اور وارڈن دوڑتے ہوئے پاؤں پھسلنے کی وجہ سے گر جاتا ہے۔ ایسے افسران کو سلام جو ہر روز سڑکوں پر اپنی ذمہ داری ایمانداری سے نبھاتے ہیں۔

07/12/2025

Baap Beti Ki Zindagi Ka Sab Se Sakht Faisla😱😱😱😱😱

دوستو یہ واقعہ دل ہلا دینے والا ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ آخر ایک باپ اور بیٹی پر ایسی کون سی مجبوری آئی کہ انہوں نے نہر میں چھلانگ لگانے جیسا قدم اٹھایا۔ انسان مشکل میں ہو سکتا ہے، پریشان ہو سکتا ہے، لیکن جان لینا کبھی حل نہیں ہوتا۔ اس باپ نے شاید ایک لمحے کو بھی نہیں سوچا کہ وہ اپنی بیٹی کی زندگی بھی ختم کر رہا ہے۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے اور ہر اُس شخص کی مدد کرے جو ذہنی یا زندگی کے دباؤ میں ایسے فیصلے سوچتا ہے۔

06/12/2025

Karachi Mein Khula Gutter, Magar Ek Shehri Ne Zindagi Bachali😱😱😱

Karachi میں اسکول جاتے وقت ایک بچی کھلے گٹر میں گر گئی۔ خوش قسمتی سے ایک شہری نے فوری قدم اٹھایا اور بچی کو باہر نکال کر اس کی جان بچا لی۔ ایسے لوگ ہی حقیقی ہیرو ہیں جو دوسروں کی زندگی کے لیے لمحہ ضائع نہیں کرتے۔ شہر میں بے توجہی اپنی جگہ، مگر انسانیت ابھی زندہ ہے

Big shout out to my new rising fans! Sujon JaJabor, Zoyena Rose
06/12/2025

Big shout out to my new rising fans! Sujon JaJabor, Zoyena Rose

05/12/2025

کراچی میں مہنگی گاڑی میں گٹر کےڈھکن کی چوری | چھوٹے بچوں کی جان کو خطرہ😱

05/12/2025

Address

Ayala Road Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja.Informations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share