Haq ki awaz

Haq ki awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq ki awaz, Digital creator, Rawalpindi.

22/07/2026
rightttt
04/07/2026

rightttt

kamaal
04/07/2026

kamaal

02/07/2026

پاکستان میں زلزلے کیوں اتے ہیں اور زلزلوں کے وقت ہی ہمیں خدا یاد اتا ہے ویسے ہمیں خدا یاد نہیں اتا جب ہم رشوت کھاتے ہیں حرام کھاتے ہیں چھوٹی چھوٹی بچیوں سے زنا کرتے ہیں تب ہمیں خدا یاد نہیں اتا تب ہمیں خدا کا خوف نہیں ہوتا کسی غریب کا حق کھاتے ہیں تب میں خدا یاد نہیں اتا ہمیں خدا اس وقت یاد اتا ہے جب وہ ہمیں اپنی تھوڑی سی جھلک دکھاتا ہے پھر ہم اگے پیچھے دوڑتے ہیں اور اسے یاد کرتے ہیں ویسے ہم بھولے ہوتے ہیں اس کی رحمت میں تو کوئی کمی نہیں بے شک پر ہمارے جو کردار ہیں جو ہماری قوم کے معیار ہیں ان پہ ہماری بخشش ہو جائے تو بہت اللہ تعالی کی مہربانی ہم پر وہ بخشنے والا ہے اللہ ہم سب پر رحم کرے

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share