Social Platform

Social Platform Assisted in sharing information with the public

19/05/2026

“قیامت کے دن یہ عذر کام نہیں آئے گا کہ ‘سبھی کھا رہے تھے’،
وہاں ہر شخص کو اپنے اعمال کا خود حساب دینا ہوگا۔





28/04/2026

🌍 زمین خطرے میں ہے — اور ہم ذمہ دار ہیں
موسم تیزی سے بدل رہے ہیں۔ گرمی بڑھ رہی ہے، سردیاں کم ہو رہی ہیں اور بارشیں بے ترتیب ہو رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر یہی صورتحال جاری رہی تو آنے والے سالوں میں پاکستان کا اوسط درجہ حرارت مزید 2 سے 4°C تک بڑھ سکتا ہے اور کئی شہروں میں گرمی 50°C کے قریب پہنچ سکتی ہے، جس سے کچھ علاقے شدید گرمی کے باعث رہنے کے قابل بھی نہ رہیں۔
ہم سب مل کر چھوٹے چھوٹے کاموں سے بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں:
🌱 درخت لگائیں
💡 بجلی اور پانی بچائیں
🚶‍♂️ غیر ضروری گاڑی کا استعمال کم کریں
🚯 کچرا جلانے اور پلاسٹک کے استعمال سے بچیں
آج ہم زمین کو بچائیں گے تو کل زمین ہمیں بچائے گی۔
آئیں مل کر اپنے پاکستان اور اپنے سیارے کو محفوظ بنائیں۔ 🌿



26/04/2026


❣️✍️

🔥 All Kinds of Printing Services Available 🔥اپنے بزنس، شاپ، سیلون، آفس یا پرسنل ورک کے لیےBusiness Cards | Visiting Card...
07/04/2026

🔥 All Kinds of Printing Services Available 🔥

اپنے بزنس، شاپ، سیلون، آفس یا پرسنل ورک کے لیے
Business Cards | Visiting Cards | Stamp | Receipt Books | Flex Banners | Pamphlets | Salon Cards
اور ہر قسم کی Professional Printing ہم سے بہترین کوالٹی میں بنوائیں ✨

💯 High Quality Printing
⚡ Fast Delivery
🎨 Attractive Designs
💸 Reasonable Price

📲 WhatsApp Contact:
Shehryar Rasheed: 03129600962
Malik Seemab: 03110582399

📍 S R PRINTS – Your Vision, Our Print
“Inbox now for price & sample designs”

19/02/2026

یا اللّٰہ ہمیں معاف فرما اور ہماری دعائیں قبول فرما 🤍
کمنٹ میں “Ameen” ضرور لکھیں۔







Address

Islamabad

Telephone

+923129600962

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Platform posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share