21/06/2025
عدنان طارق، مدرس گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کھنڈور کی والدہ صاحبہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کہ نماز جنازہ آج مورخہ 21 جون بروز ہفتہ رات 10 بجے ناظم آباد نزد دربار عالیہ پیر بخاری شریف تحصیل کلرسیداں میں ادا کی جائے گی۔