Wifaq Digital

Wifaq Digital Wifaq News – Trusted News, Real Stories! Get the latest on politics, business, tech & entertainment 24/7. Our team brings you unbiased, fact-checked updates.

Like & follow to stay informed, stay connected, and never miss the news that matters!

صدر زرداری کا کوئی سامان بھی ایوانِ صدر میں نہیں ہے، اس لیے انہیں سامان پیک کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ علی حیدر گیلانی...
04/09/2026

صدر زرداری کا کوئی سامان بھی ایوانِ صدر میں نہیں ہے، اس لیے انہیں سامان پیک کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ علی حیدر گیلانی

امریکی مصنف و پروڈیوسر مائیکل وولف کا کہنا "اللہ ہیابراہیم، موسیٰ اور عیسیٰ کا خدا ہے"، ہے
03/09/2026

امریکی مصنف و پروڈیوسر مائیکل وولف کا کہنا "اللہ ہی
ابراہیم، موسیٰ اور عیسیٰ کا خدا ہے"، ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم مسلسل دو شکست کے بعد آخری میچ عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے انگلینڈ میں قومی ٹیم کو جوا...
03/09/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم مسلسل دو شکست کے بعد آخری میچ عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے انگلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات آج منصورہ میں ہوں گے جماعت اسلامی نے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتا...
03/09/2026

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات آج منصورہ میں ہوں گے جماعت اسلامی نے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی ہے

راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کی جماعت اسلامی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ا...
03/09/2026

راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کی جماعت اسلامی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کا اظہار تشویش

عام آدمی پر بڑھتا معاشی بوجھ ناقابلِ برداشت ہو چکا ہے، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کا آج ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر فوری نظر ثانی کرے، ڈسٹرکٹ بار

پیٹرول پر عائد لیوی ٹیکس ختم کیا جائے، ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی

عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی

اداکارہ فضیلہ قاضی نے بیان میں کہا کہ قومیں اگر صرف فحاشی سے تباہ ہوتیں تو یورپ کب کا ختم ہوچکا ہوتا
02/09/2026

اداکارہ فضیلہ قاضی نے بیان میں کہا کہ
قومیں اگر صرف فحاشی سے تباہ ہوتیں تو یورپ کب کا ختم ہوچکا ہوتا

میں نے خواب میں محمد ﷺ کو دیکھا، اس کے بعد میں نے شوبز چھوڑ دی: اداکارہ زرنش خان
02/09/2026

میں نے خواب میں محمد ﷺ کو دیکھا، اس کے بعد میں نے شوبز چھوڑ دی: اداکارہ زرنش خان

1700 ارب روپے سے زائد چند آئی پی پیز کو ادا کیے گئے جو بجلی ہم نے استعمال نہیں کی کل پورے ملک میں ہڑتال ہوگی حافظ نعیم ا...
02/09/2026

1700 ارب روپے سے زائد چند آئی پی پیز کو ادا کیے گئے جو بجلی ہم نے استعمال نہیں کی کل پورے ملک میں ہڑتال ہوگی حافظ نعیم الرحمن

اصل میں سنتیں تو آج غزہ میں زندہ ہیں، جہاں بھوکے بچے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر نبی کریم ﷺ کی سنت اور صبر کی مثال کو دہرا...
02/09/2026

اصل میں سنتیں تو آج غزہ میں زندہ ہیں، جہاں بھوکے بچے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر نبی کریم ﷺ کی سنت اور صبر کی مثال کو دہرا رہے ہیں

01/09/2026

عمران خان سے فیملی کی ملاقات کا دن عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، عظمی خان اور نورین خان جیل پہنچ گئیں پولیس نے انکو روک لیا

Address

Office No: 42/43 Motti Mehal Palaza Muree Road Rawalpindi
Rawalpindi
4600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wifaq Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share