Inkshaf TV

Inkshaf TV Urdu News-Blog

29/01/2025

29/01/2025

ہر خبر انکشاف
وہ بھی ذمہ داری کے ساتھ ویلکم ٹو انکشاف ٹی وی پلیز فالو
Inkshaf TV

یہاں ایک بڑا سوال کھڑا ہوتا ہے کہ کیا آپریشن عزم استحکام ""Azm E Istehkam کے ذریعے گزشتہ تین سال سے جاری سیاسی جماعتوں ک...
23/06/2024

یہاں ایک بڑا سوال کھڑا ہوتا ہے کہ کیا آپریشن عزم استحکام ""Azm E Istehkam کے ذریعے گزشتہ تین سال سے جاری سیاسی جماعتوں کی توڑ پھوڑ اور اکھاڑ پچھاڑ کے عمل کو مزید تیز کرنے کی حکمت عملی تو نہیں بنائی جا رہی ہے؟

پاکستان کی سول قیادت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو اس امر پر فوری وضاحت دینے کی ضرورت ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ تین سالہ ٹریک ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے آپریشن کے اعلان کے بعد عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کو اپنے سیاسی وجود پر شدید تحفظات لاحق ہو چکے ہیں اور یہ اس آپریشن کو اپنے خلاف نئے محاذ کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ #انتساب

اہم تفصیلات ہیں جس میں آپریشن کے تمام نکات اور پہلوئوں کو کور کیا گیا ہے، ضرور پڑھئے۔۔۔

How was Operation "Azm E Istehkam" planned? What are the objectives of the Military establishment? What is China's role? Explained in Urdu

13/06/2024

With لیاقت مغل چیف ایڈیٹر روزنامہ انکشاف مظفرآباد – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉

17/05/2024

ضرورت سے زیادہ چالاکی اور ایک معصوم کو دیا گیا دھوکہ آپ کی بربادی کے تمام دروازے کھول دیتا ہے
پھر آپ چاہے شطرنج کے کتنے ہی بڑے کھلاڑی کیوں نہ ہوں

01/05/2024

کم نسل اور کمینہ شخص اُس وقت تک آپ کی عزت کرے گا جب تک آپ اُس کیلئے فائدہ مند ہو جیسے ہی فائدہ ختم، وہ اپنی اصلیت کی طرف لوٹ آئے گا....!!!

27/04/2024

عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں تمام اپوزیشن جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو ہر طرح سے گھیر کر این آر او لینے کی کوشش کرتے رہے، ناکامی پر امریکہ کی خوشنودی حاصل کر کے عمران خان کی حکومت گرا دی گئی اور دونوں فریقوں نے اپنی اپنی جگہ این آر او حاصل کر لیا۔

لیکن، آج پھر ساری کی ساری اسٹیبلشمنٹ اینڈ حکمران اتحاد این آر او کے لئے ہاتھ پھیلائے کھرا ہے۔

اسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔

جتھے دے کھوتی ، اوتھے آن کھلوتی

یہ  بچہ مظفراباد سے ملا ہے  اور بتا رہا  ہے کہ میں راولپنڈی سے ایا ہوں ادھر  اپنی امی کے ساتھ نانا ابو کے گھر ایا ہوں   ...
18/04/2024

یہ بچہ مظفراباد سے ملا ہے اور بتا رہا ہے کہ میں راولپنڈی سے ایا ہوں ادھر اپنی امی کے ساتھ نانا ابو کے گھر ایا ہوں امی رکشے میں بیٹھ کر چلی گئی تھی اور مجھے اب کوئی پتہ نہیں کے وہ کہاں ہیں اگر اس کو کوئی جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں یہ بچہ اس وقت ڈنہ مغلا مظفرآباد محمد صغیر مغل کے گھر پر موجود ہے انہیں یہ بچہ نیلم پل سے ملا ہے اگر کوئی بھی بھائی جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں بہت شکریہ
03124767596

    Sundal Khattak Imran Khan
16/04/2024


Sundal Khattak Imran Khan

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتاسوئ...
15/04/2024

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا

سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا
سلیب (1) 272 روپے
سلیب (2) 1257 روپے
سلیب (3)4570 روپے
سلیب (4)9125 روپے
سلیب (5) 18227 روپے
سلیب (6)18290روپے
پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے میں فرق 1000روپے کا ہے
دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے
تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے
سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے
آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا
ایک لیٹر100روپے فی لیٹر
اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر
تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر
صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے

خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو

بجلی کا بل
اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس

اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس
کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے 1100 روپے کا فرق ؟

کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 2000 کا
مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں

Address

Office Number 515, Fifth Flor, Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inkshaf TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share