Sad Poetry in Urdu

Sad Poetry in Urdu i am admain in this page , i post share sweet and love , sad , broken heart poetry just click button massge with chating and good adivce

مجھے دیکھنے دے قریب سےمیری چشم نم کو زکوۃ دے۔
07/11/2025

مجھے دیکھنے دے قریب سے
میری چشم نم کو زکوۃ دے۔

مَیں بہت سرکش ہُوں، لیکن! اِک تُمھارے واسطےدِل بِچھا سکتا ہُوں مَیں، آنکھیں بِچھا سکتا ہُوں مَیں!
07/11/2025

مَیں بہت سرکش ہُوں، لیکن! اِک تُمھارے واسطے
دِل بِچھا سکتا ہُوں مَیں، آنکھیں بِچھا سکتا ہُوں مَیں!

ورنہ کیا کچھ نہ میسر تھا تیرے بعد مجھےمیں نے دیکھی ہی نہیں آنکھ اُٹھا کردنیا
06/11/2025

ورنہ کیا کچھ نہ میسر تھا تیرے بعد مجھے
میں نے دیکھی ہی نہیں آنکھ اُٹھا کردنیا

میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤںپتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے
06/11/2025

میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں
پتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے

‏خود سری ..... پہ جو اُتر آئیں تو ...‏ہم ستاروں کو بھی نظروں سےگِرادیتے ہیں! Sad Poetry in Urdu
06/11/2025

‏خود سری ..... پہ جو اُتر آئیں تو ...
‏ہم ستاروں کو بھی نظروں سےگِرادیتے ہیں!
Sad Poetry in Urdu

گُلِ عنقا کی تلاش میں نکلا ہوا سالار ہوںہائے وہ پھول جو شاہ زادی کو بچا سکتا ہے
04/11/2025

گُلِ عنقا کی تلاش میں نکلا ہوا سالار ہوں

ہائے وہ پھول جو شاہ زادی کو بچا سکتا ہے

جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگےہم تھے کہیں کی خاک کہیں پر پڑ ے رہے
04/11/2025

جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پر پڑ ے رہے

رسماً نہ ہی سہی پر سشِ احوال کو آجا تُجھ کو میِرا غمخوار سمجھتی ہے یہ دُنیا ~
04/11/2025

رسماً نہ ہی سہی پر سشِ احوال کو آجا تُجھ کو میِرا غمخوار سمجھتی ہے یہ دُنیا ~

دیکھ لے سُوکھی ٹہنیوں کی طرفپُـوچـھ مت ہم سے اِنتظـار کا دکھ
03/11/2025

دیکھ لے سُوکھی ٹہنیوں کی طرف
پُـوچـھ مت ہم سے اِنتظـار کا دکھ

ﻣﯿﺮﺍ ﺷﺎﻡ ﺳﻠﻮﻧﺎ ﺷﺎﮦ ﭘﯿﺎﮨﻤﯿﮟ ﻣﺎﺭ ﮔﺌﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮦ ﭘﯿﺎ🥀
03/11/2025

ﻣﯿﺮﺍ ﺷﺎﻡ ﺳﻠﻮﻧﺎ ﺷﺎﮦ ﭘﯿﺎ
ﮨﻤﯿﮟ ﻣﺎﺭ ﮔﺌﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮦ ﭘﯿﺎ🥀

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں.
03/11/2025

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں.

02/11/2025

Hayeee

Address

C Block Usman Block Bahira Town Please 8Rawalpindi
Rawalpindi
50

Telephone

+923145335710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad Poetry in Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sad Poetry in Urdu:

Share