23/06/2025
قطر نے ایرانی حملے کی مذمت کردی۔ قطری وزارت دفاع کا کہنا ہے۔قطر کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ہمارا ائیر ڈیفنس سسٹم مکمل فعال ہے
قطر نے پیشگی اطلاعات کی بنیاد پر بیس کو پہلے ہی خالی کرلیا تھا
ہم مکمل دفاع کا حق رکھتے ہیں۔مختلف آپشنز کا استعمال کرسکتے ہیں