Waleed vlogs

Waleed vlogs اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِه بعَدَدِكُلٌِ مَعْلُوْمٍ لَّكَ�

29/04/2026
حقیقت کو ہر کوئی نہیں سمجھ پاتا... یہ وہ راز ہے جو صرف چند ٹوٹے ہوئے دلوں پر ہی کھلتا ہے۔ ایک یتیم بچہ جو محبت کی چھاؤں ...
14/04/2026

حقیقت کو ہر کوئی نہیں سمجھ پاتا... یہ وہ راز ہے جو صرف چند ٹوٹے ہوئے دلوں پر ہی کھلتا ہے۔ ایک یتیم بچہ جو محبت کی چھاؤں کھو کر وقت سے پہلے بڑا ہو جاتا ہے... ایک محتاج انسان جو ہر دن اپنی خودداری کو دباتا ہے... ایک بدصورت کہلانے والی عورت جسے دنیا اس کے دل کے بجائے چہرے سے پرکھتی ہے... اور ایک بے روزگار نوجوان جو خوابوں اور ناکامیوں کے درمیان خاموشی سے لڑتا رہتا ہے۔ یہ سب لوگ جونڈ پرست" ہوتے ہیں، یعنی وہ جو دکھ کو اپنا ساتھی بنا لیتے ہیں۔ یہ ہنستے بھی ہیں، مگر ان کی مسکراہٹ کے پیچھے ایک گہرا درد چھپا ہوتا ہے۔ شاید یہی لوگ دنیا کو سب سے زیادہ سچائی کے ساتھ دیکھتے ہیں، کیونکہ انہوں نے زندگی کو صرف جیا نہیں .بلکہ برداشت کرتے ہیں ۔

Address

Islamabad
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waleed vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share