Some of the Good Posts

Some of the Good Posts Love, like a river, will cut a new path
whenever it meets an obstacle. Admin Chaudhary Asad

We are group of poetry lovers who are committed to providing you with most unique poetry which is not available anywhere else on the internet. Our content includes, but not limited to; Urdu Poetry, Urdu Books, Urdu Shayari, Urdu SMS and all kinds of Urdu Literature, Love Quotes, and Mobile SMS.

18/05/2025

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجئے جن کا موضوع دوسرے لوگ ہوں کیوں کہ جب آپ وہاں سے اٹھ جائیں گے تو ان کا اگلا موضوع آپ ہوں گے ❣️

10/04/2024
30/01/2024

اور سب سے عظیم تحفہ
ایک وفادار اور نیک ہمسفر کا قسمت میں ہونا ہے۔ ❣️💯

26/01/2024

تیرے دیدار سے پہلے کی بات ہے
ہم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تھے

22/01/2024

یہ حادثات نا سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
شِکستہ ہو کہ بھی نا قابل شکست ہوں میں
متاعِ درد سے دل مالا مال ہے میرا
زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے کے تنگدست ہوں میں

22/01/2024

ظرف والے میرے حصے میں نہیں آئے کبھی
جو بھی آتا ہے وہ اوقــــــــات دکھا جاتا ہے...🖤

21/01/2024

سب سے خوبصورت جذبات وہ ہوتے ہیں جن کی آپ وضاحت نہیں کر سکتے۔

20/01/2024

جن کے پاس بیٹھنے سے غم ختم ہو جائیں
اپنا آستانہ وہیں بناؤ اور وقت انہیں کے ساتھ بسر کرو..

20/01/2024

تم کو الجھا کر کچھ سوالوں میں
ہم نے جی بھر کر دیکھ لیا تم کو❤️

19/01/2024

دنیا کا سب سے خوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کا موسم ہوتا ہے،
موسم گزر جاتے ہیں، وقت بیت جاتے ہیں لیکن من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کی حدت ہمیشہ قائم رہ جاتی ہے۔ 🥺❤️

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Some of the Good Posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Some of the Good Posts:

Share