Ghizer clicks

Ghizer clicks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghizer clicks, Digital creator, Rawalpindi.

council and union council election 2026
11/06/2026

council and union council election 2026

Council ,union council election 2026
11/06/2026

Council ,union council election 2026

09/06/2026

ووٹر لسٹ میں رد و بدل اور بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ بہت سے مستحق ووٹرز کے نام فہرست سے غائب جبکہ کئی مرحوم افراد کے ووٹ آج بھی لسٹوں میں موجود ہیں۔ یہ شفاف انتخابات کے اصولوں کے خلاف ہے اور عوام کے حقِ رائے دہی پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے

08/06/2026

حلقہ دو غذر کے غیور عوام اور میرے تمام سپورٹرز

السلام علیکم

سب سے پہلے آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے بھاری اکثریت سے جتوایا۔ ہم نے بارست سے لیکر یانگل تک مسلم لیگ ن کے بیس دستبردار اور مسترد شدہ اُمیدواروں کو عبرتناک شکست دی ہے اور سب کو انکے ہوم اسٹیشنز پر بھی شکست دی ہے۔ عوام میں یہ شعور اجاگر ہوئی ہے کہ آئندہ قیادت وہی کرے گا جو عوام کے درمیان رہے گا، عوام کی آواز بنے گا اور عوام کے مسائل حل کرے گا۔ آج کا دن غذر حلقہ دو میں پیراشوٹرز، وقتی سیاستدانوں اور پیسے کے زور پر سیاست کرنے والوں کے خاتمے کا دن ہے۔ ہم نے یہ ثابت کیا کہ سیاست کا حق صرف جینوئن سیاسی ورکرز کا ہےاور رہے گا

مسلم لیگ ن کی یہ وقتی جیت کلاشنکوف کی جیت ہے، یہ شرپسندوں اور مسلح بندوق برداروں کی جیت ہے ۔ مگر یاد رکھیں کہ ہم عوامی طاقت سے انکا ہر قانونی فورم پر مقابلہ کریں گے۔

حلقے میں انتخابی عمل میں سنگین بے ضابطگیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ ہم نے ری کاونٹنگ کی درخواست دی ہے۔ ہم ری پولنگ کی درخواست دیں گے اور انشا اللہ خون کے آخری قطرے تک اپنے حق کا تحفظ کریں گے اور اس کے لئے لڑیں گے۔ ہم کسی کو غذر میں نواز شریف بننے نہیں دیں گے۔ جیت حق کی ہو گی۔ عوام کی ہو گی۔ جدوجہد جاری رہے گی۔ حق کے حصول کی جنگ جاری رہے گی۔

آپ لوگ پر امن رہے، نظم و ضبط میں رہے ۔ ہم اپنا حق لیکر رہیں گے۔

آپ سب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

آپ کا خادم
صفدر علی شیرازی ایڈووکیٹ

عوام کا ووٹ عوام کا حق چوری نہیں جمھوریت چایئے
08/06/2026

عوام کا ووٹ عوام کا حق چوری نہیں جمھوریت چایئے

Latest:Safdar : 6646
07/06/2026

Latest:

Safdar : 6646

Safdar 6278 k sath sab say agay h.
07/06/2026

Safdar 6278 k sath sab say agay h.

Phander k tamam poling stations ma safdar ali sherazi ko wazah bartari.Gov ps phanderSafdar 312Abdul jahan 171
07/06/2026

Phander k tamam poling stations ma safdar ali sherazi ko wazah bartari.
Gov ps phander

Safdar 312
Abdul jahan 171

07/06/2026

Form 47 walay akhari harba istimal kar raha ha,

07/06/2026

بتریت نالہ میں اسلحے کے زور پر ووٹ ڈالنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اس معاملے کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جانی چاہئیں۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share