HILAL - The Pakistan Armed Forces' Magazine

HILAL - The Pakistan Armed Forces' Magazine HILAL is The Pakistan Armed Forces' Magazine published since July 1948.

11/04/2025

ہلال کے آفیشل پیج کو فالو کریں
Hilal Digital

11/04/2025
Deciphering non-verbal cues, such as eye movements, head gestures, and hand signals, offers insights into a person's emo...
14/02/2024

Deciphering non-verbal cues, such as eye movements, head gestures, and hand signals, offers insights into a person's emotions, trustworthiness, and intentions. Additionally, understanding body proximity, facial expressions, and handshake dynamics contributes to a nuanced interpretation of interpersonal dynamics......

ReadMore
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8327

بچپن میں جب ہم سنتے تھے کہ فلاں سیارہ ہم سے اتنے لاکھ میل کے فاصلے پر ہے یا کہکشائیں ایک دوسرے سے دور ہوتی چلی جارہی ہیں...
14/02/2024

بچپن میں جب ہم سنتے تھے کہ فلاں سیارہ ہم سے اتنے لاکھ میل کے فاصلے پر ہے یا کہکشائیں ایک دوسرے سے دور ہوتی چلی جارہی ہیں تو اکثر سوچتے تھے کہ ماہر فلکیات کو یہ باتیں کیسے پتا چلتی ہیں۔ کیا یہ لوگ...
مزید پڑھیں۔۔۔
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8282

گزشتہ چند ماہ سے ملک میں معیشت کی بہتری کے لیے سنجیدہ بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں ...
14/02/2024

گزشتہ چند ماہ سے ملک میں معیشت کی بہتری کے لیے سنجیدہ بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں معیشت کی درستگی کے لیے ہر وہ اقدام کیا جائے گا جس سے عام آدمی کا معیار زندگی بہتر ہو سکے ۔..
مزید پڑھیں
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8273

بڑھتے ہوئے موسمیاتی چیلنجز کے پیش نظر پاکستان موسمیاتی مشکلات کے خلاف ایک بڑی جنگ کا سامنا کر رہا ہے اور موسمیاتی تبدیلی...
13/02/2024

بڑھتے ہوئے موسمیاتی چیلنجز کے پیش نظر پاکستان موسمیاتی مشکلات کے خلاف ایک بڑی جنگ کا سامنا کر رہا ہے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ تاہم موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پاکستان کو درپیش خطرات۔۔۔۔

مزید پڑھیں
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8271

‏گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹا ف جنرل سید عاصم منیر نے سونمیانی میں مشق البیزا تھری (Al-Bayza III)2024کے دوران مختلف ایئر ڈ...
08/02/2024

‏گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹا ف جنرل سید عاصم منیر نے سونمیانی میں مشق البیزا تھری (Al-Bayza III)2024کے دوران مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔چیف آف آرمی سٹا ف نے....
مزید پڑھیں👇
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8298

1944  میں جب قائد اعظم سیالکوٹ سے سوچیت گڑھ کے راستے 8 مئی کو ریاست جموں و کشمیر کی حدود میں داخل ہوئے تو،سوچیت گڑھ سے ج...
07/02/2024

1944 میں جب قائد اعظم سیالکوٹ سے سوچیت گڑھ کے راستے 8 مئی کو ریاست جموں و کشمیر کی حدود میں داخل ہوئے تو،سوچیت گڑھ سے جموں ویلی تک اور پھر جموں سے سری نگر تک عوامی استقبال اس قدر والہانہ تھا کہ کشمیر کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی حالانکہ..

مزید پڑھیں
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8281

In today's era, media holds immense influence and impacts various aspects of our lives. It has become a powerful tool, e...
04/02/2024

In today's era, media holds immense influence and impacts various aspects of our lives. It has become a powerful tool, even in warfare, where invading nations can manipulate narratives, sow divisions, and shape public opinion without the need for physical presence.

Read More
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8326

ہم جس پیشے سے تعلق رکھتے ہیں اس میں ہم لڑکپن میں ہی اپنا گھر بار چھوڑ کر ملک کی خدمت کے جذبے سے نکل پڑتے ہیں۔ گویا ہماری...
03/02/2024

ہم جس پیشے سے تعلق رکھتے ہیں اس میں ہم لڑکپن میں ہی اپنا گھر بار چھوڑ کر ملک کی خدمت کے جذبے سے نکل پڑتے ہیں۔ گویا ہماری مثال اس پرندے جیسی ہے جسے ماں کی آغوش اس وقت تک ہی میسر رہتی ہے جب تک وہ گھونسلے میں رہتا ہے اور خود اڑنا نہیں سیکھ لیتا۔ جیسے ہی اُسے اپنا گھونسلہ چھوڑنا پڑتا ہے ویسے ہی اُسے آغوشِ مادر سے دور ہونا پڑتا ہے۔ ہم میں سے بہت تھوڑے لوگ اپنی ماں کی خدمت کا حق ادا کرپاتے ہیں۔ بے شک وطن کی سرحدوں کی حفاظت کا جذبہ ہماری نس نس میں شامل ہے اور عین عبادت ہے اور ہم اﷲ کے سپاہی ان چند خوش نصیب لوگوں میں شامل ہیں جنہیں اتنی عظیم سعادت حاصل ہوئی۔ مگر ہماری ذمہ داری ہے کہ جن کے سروں پہ ماں کا سایہ قائم ہے اور وہ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کی وجہ سے کہیں دُور تعینات ہیں، روزانہ کم از کم ان سے فون پر ضرور بات کریں۔ اپنی تنخواہ میں سے کچھ حصہ نکال کر ماں کو ہر مہینے بھیجیں۔ چاہے ماں کو ہمارے ایک روپے کی بھی ضرورت نہ ہو۔ مائوں کے لیے اپنی اولاد کی جانب سے بھیجا گیا ہر تحفہ دنیا کا سب سے حسین تحفہ ہوتا ہے اور وہ مدتوں اُسے سینے سے لگائے جب جب بھی دیکھتی ہے تو بے اختیار دعائوں کا ورداس کی زبان پہ جاری ہوجاتا ہے اور جسے ماں کی دعا ئوں کا آسرا ہو، اسے بھلا دنیا کی کسی تکلیف ، دھوپ ، پریشانی یا آزمائش کا کیا ڈر۔....
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8285

فوج میں جانے کے ساڑھے تین سال بعد ہی اللہ تعالیٰ نے اُن کی شہادت کی دعا قبول کرلی۔ شہید سپاہی محمد عمران کے بھائی بتاتے ...
02/02/2024

فوج میں جانے کے ساڑھے تین سال بعد ہی اللہ تعالیٰ نے اُن کی شہادت کی دعا قبول کرلی۔ شہید سپاہی محمد عمران کے بھائی بتاتے ہیں کہ مجھے فون آیا کہ آپ کے بھائی شہید ہوگئے ہیں ۔یقین کرنا بہت مشکل تھا کیونکہ چار سال کے اندر ہم یہ چوتھا جنازہ اٹھارہے۔۔
مزید پڑھیں
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8290

خفیہ اطلاع ملتے ہی جواں ہمت حوالدار قیصر غفور بھٹی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مذکورہ ہوٹل پہنچ گئے۔ وہ جس ٹیبل پر بیٹھے ان سے...
02/02/2024

خفیہ اطلاع ملتے ہی جواں ہمت حوالدار قیصر غفور بھٹی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مذکورہ ہوٹل پہنچ گئے۔ وہ جس ٹیبل پر بیٹھے ان سےکچھ ہی فاصلے پر وہ دہشت گرد بھی اپنے گروپ کے ساتھ موجود تھا۔حوالدارقیصر غفور شہید نے بغور جائزہ لیا اور اس نتیجہ پر پہنچے۔۔۔
مزید پڑھیں
https://www.hilal.gov.pk/view-article.php?i=8289

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92519272866

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HILAL - The Pakistan Armed Forces' Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category