JMK Media Network | Awakening souls through Sufi teachings, Islamic values, moral guidance & reformative content. Join us on the path of inner transformation.
Inspiring hearts with the light of truth, and spiritual reflection.
08/08/2025
🌸 جمعہ مبارک 🌸
یہ دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا ہے۔
اللہ ہمیں اپنے ذکر، شکر اور عبادت کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲✨
07/08/2025
"پاکستان کی آزادی صرف سیاسی جدوجہد کا نتیجہ نہیں، بلکہ بزرگانِ دین کی محنت، قربانیوں اور دین کی روشنی کا ثمر ہے۔ انہوں نے نہ صرف دلوں کو اللہ سے جوڑا بلکہ اس سرزمین کو ایمان کی روشنی سے منور کیا۔ آئیے ان عظیم ہستیوں کو یاد کریں جنہوں نے دین بھی پھیلایا اور آزادی کی بنیاد بھی رکھی۔ 🇵🇰✨
06/08/2025
صوفیا کا گلشن — آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف
آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف ایک ایسا روحانی مرکز ہے جہاں عشقِ رسول ﷺ، خدمتِ خلق، تصوف و طریقت، اور باطنی تربیت کے گل کھلتے ہیں۔
یہاں کے ماحول میں محبت، ادب، علم و عرفان، اور روحانیت کی خوشبو رچی بسی ہے۔
یہ آستانہ صرف ایک درگاہ نہیں، بلکہ صوفیاء کرام کا گلشن ہے، جہاں دلوں کو سکون اور روحوں کو قرار نصیب ہوتا ہے۔
یہاں کے سجادہ نشین اور مشائخ کرام نے امت کو وحدت، محبت اور شریعت کا پیغام دیا، اور آج بھی یہ گلشن لاکھوں عقیدت مندوں کے ایمان و عمل کی آبیاری کر رہا ہے۔
ذکر الٰہی کی صدائیں
عشقِ مصطفی ﷺ کی مہک اولیاء اللہ کی دعائیں
یہ سب کچھ آپ کو یہاں ملے گا۔
05/08/2025
صوفیا کا گلشن — آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف
آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف ایک ایسا روحانی مرکز ہے جہاں عشقِ رسول ﷺ، خدمتِ خلق، تصوف و طریقت، اور باطنی تربیت کے گل کھلتے ہیں۔
یہاں کے ماحول میں محبت، ادب، علم و عرفان، اور روحانیت کی خوشبو رچی بسی ہے۔
یہ آستانہ صرف ایک درگاہ نہیں، بلکہ صوفیاء کرام کا گلشن ہے، جہاں دلوں کو سکون اور روحوں کو قرار نصیب ہوتا ہے۔
یہاں کے سجادہ نشین اور مشائخ کرام نے امت کو وحدت، محبت اور شریعت کا پیغام دیا، اور آج بھی یہ گلشن لاکھوں عقیدت مندوں کے ایمان و عمل کی آبیاری کر رہا ہے۔
ذکر الٰہی کی صدائیں
عشقِ مصطفی ﷺ کی مہک اولیاء اللہ کی دعائیں
یہ سب کچھ آپ کو یہاں ملے گا۔
03/08/2025
مسئلہ رفع یدین کا تحقیقی جائزہ
یہ ویڈیو درج ذیل نکات پر مشتمل ہے
1.ضرورتِ مسئلہ
2. کیا رفع یدین نماز کے لیے ضروری ہے؟
یعنی آیا رفع یدین فرض یا واجب ہے؟
3. کیا نبی کریم ﷺ نے رفع یدین کا حکم دیا یا نہیں؟
یعنی رفع یدین کا کوئی واضح حکم موجود ہے یا نہیں؟
4. نبی کریم ﷺ کی نماز کی کیفیت کیا تھی؟
یعنی کیا آپ ﷺ خود رفع یدین کیا کرتے تھے یا نہیں؟
خلاصہ:
رفع یدین کرنا سنت ہے، اور کرنا خلافِ سنت ہے۔
یہ ایمان و کفر یا حلال و حرام کا مسئلہ نہیں ہے۔
ویڈیو کا مقصد کسی کو ٹارگٹ کرنا نہیں بلکہ احقاقِ حق اور
عوام الناس تک درست دینی پیغام پہنچانا مقصود ہے
اگر ویڈیو پسند آئے تو ضرور لائک، تبصرہ اور شیئر کریں۔
.
27/07/2025
ایک بار ضرور سنو! یہ ننھے فرشتے جو کہہ رہے ہیں، وہ بڑے کام کی بات ہے
اسلامی معلومات
وضو کی شرعی رہنمائی
جامعہ محمدیہ کریمیہ آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی
یہ ویڈیو بچوں کی زبان میں ایک نیا انداز ہے وضو کی اہمیت کو سمجھنے کا۔
📚 تربیت، محبت اور سادگی کا حسین امتزاج۔
▶️ ویڈیو ضرور دیکھیں اور بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
🔁 شیئر کریں تاکہ یہ نیکی کا پیغام ہر گھر تک پہنچے!
---
Our dear students have shared basic Islamic knowledge about Wudu (Ablution) in a simple and engaging way.
💧 A fresh perspective to teach young minds about purity and prayer!
▶️ Watch and encourage them with your kind words.
📲 Share it to spread this message of cleanliness and faith!
27/07/2025
یزیدیت کا پردہ فاش - امام ربانیؒ کے مکتوبات کی روشنی میں | Yazidism Exposed
"Yazidism Exposed – Through the Illuminating Words of Imam Rabbani’s Maktubat"
"فاسق، فاجر، مستحقِ لعنت؟ امام ربانیؒ کا یزید پر تاریخی مؤقف – مفتی صاحب نے تمام شکوک رفع کر دیے!"
Be the first to know and let us send you an email when Jmk Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.