Apna Kanoha

Apna Kanoha Village Kanoha Tasil Kallar syeda

26/08/2026
26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں کیک کاٹنے کی تقریب، بمقام بڑا گاؤں، کنوہا، قاضی مارکیٹ۔
تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔

26/08/2026

محفل عید میلاد النبی ﷺ
محفل میلاد النبی ﷺ بمقام ڈھوک شاہ عثمانیہ، کنوہا۔
بتعاون:
شکیل احمد، شاہ نواز، محمد صیاد، سید نعمان علی شاہ، سید شاہ زیب شاہ، سید منیب شاہ، زین بٹ، منصور بٹ، صبور بٹ، سفیان بٹ، میاں مصباح، فیاض عرف کالا اور عثمان چٹو

25/08/2026

جشن عید میلاد النبی ﷺ۔ ❤️

خادمین کھناہدہ

خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا۔۔اسلامپورہ جبر ماربل فیکٹری کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جا...
22/08/2026

خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا۔۔
اسلامپورہ جبر ماربل فیکٹری کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جان بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
مرنے والے نوجوان کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔جو جھگی واسوں کی برادری سے تعلق رکھتا تھا،اور جاوید عُرف جیدا پنکچر شاپ والے کا بھتیجا تھا۔
اس حادثے کا المناک پہلو یہ ہے کہ حمزہ کی شادی شروع تھی اور آج رات اُس کی مہندی تھی۔پر قدرت کو شاید کچھ اور ہی منظورتھا۔
اللہ پاک نوجوان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Address

Post Office Kanoha Tasil Kallar Saeyda Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Kanoha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share