True Fact Media

True Fact Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from True Fact Media, Media/News Company, true fact media, dhamiyal camp, Rawalpindi.

True Fact Media by Team Janisar
We Are Highlight Social Issues, National & International News Updates,
Interviews, Vlogs and Crime Stories
اگر آپ کسی بھی مسئلے کو اجاگر کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہمارے واٹس ایپ اور ای میل ایڈریس پر تفصیلات شیئر کریں

12/09/2026

لاہور:یہ واقعہ مبینہ طور پر لاہور بتایاجارہاہے،سی سی ڈی اس بدمعاش کابھی سافٹ وئیراپ ڈیٹ کرے
اور اسکا بھی جس نے یہ ویڈیو اپلوڈ کی اور اپنے ماں باپ کی تربیت ظاهر کی ..
نیشنل سائبر کرائم کا اسے بدمعاشوں کا فوری کوئی حال نکلنا ہوگا

DIG Ops Lahore Police National Cyber Crime Investigation Agency

12/09/2026

راولپنڈی
جل اؤ اگلا لا، تو میرا ڈی ایس پی ایں ایس ایچ او مری طیب بیگ کا فلمی ڈائیلاگ

ایک جملہ کہنے پر طیب بیگ کے خلاف پروپگنڈا شروع کر دیا گیا جبکہ اس کے برعکس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیب بیک کی جانب سے تمام معاملے کو میرٹ کی بنیاد پر سننے اور دونوں فریکین کی درخواستوں پر مکمل تحقیقات کے بعد فیصلہ دینے کے احکامات دیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں لیکن چند پولیس مخالفین کی جانب سے اس ویڈیو پر پروپگنڈا جاری کیا جا رہا ہے اور راولپنڈی پولیس کا امیج خراب کرنے کے لیے بھرپور کوشش کی جا رہی ہے جس پر راولپنڈی پولیس سی پی او راولپنڈی ڈی سی او راولپنڈی کمشنر راولپنڈی سمیت تمام اعلی عہدے داران کو فوری طور پر نوٹس لینا چاہیے

Rawalpindi Police RPO Rawalpindi

12/09/2026

جڑانوالہ: کمسن بچی کے سامنے باپ پر تشدد
معصوم بچی روتے ہوئے آہ پکار کرتی رہی کہ میرے باپ کو چھوڑ دے لیکن یہ درندہ نما شخص اپنی درندگی سے باز ناں آیا

12/09/2026

تھانہ صدر واہ میں اینٹی کرپشن کا ایکشن
ذرائع کے مطابق اے ایس آئی شوکت نیازی کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
کارروائی اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے کی گئی۔

Rawalpindi Cantt Board
12/09/2026

Rawalpindi Cantt Board

11/09/2026

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا۔
سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔

11/09/2026

اسلام آباد
*کیا یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان*
شہر کی سڑکوں پر گھومتے یہ نوجوان نسل کے بگڑے سپوت شرم وحیاء کو بھی روند ڈالتے ہیں ایسی بگڑی نسل کی ان حرکتوں کو قابو میں لانا ہو گا جنہوں شریف شہریوں اور انکے بچوں کی نظریں جھکا کر رکھ دیں ہیں

Rawalpindi Police Islamabad Police

Report : Muhammad Shafique Satti ( Gokina Islamabad )Capital Development Authority - CDA, Islamabad
11/09/2026

Report : Muhammad Shafique Satti ( Gokina Islamabad )

Capital Development Authority - CDA, Islamabad

10/09/2026

اب رشوت دفتروں کےبجاےسڑک پرلی جاےگی.فیصل آباد

Faisalabad police

10/09/2026

ٹریفک وارڈنز چالان اور فیصل آباد کے شہریوں کی صورتحال۔

وارڈنز کے ناکوں میں مزید اضافہ

روکا ہے تو چالان تو کروانا ہی ہوگا کچھ بھی کر لو

Deputy Commissioner Faisalabad

Address

True Fact Media, Dhamiyal Camp
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True Fact Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to True Fact Media:

Shortcuts

Share