My BANNU

My BANNU بنوں | BANNU | बन्नू | বান্নু | 巴努 | Банну
پیج سے صرف اور صرف اور لوگوں کو معلومات کی فراہمی اور تفریح دینا مقصود ہے

14/10/2025

کیا فرید نے صمد لالا کو گرفتار کروایا؟ حقیقت جانیے

13/10/2025

سیاست کی دنیا میں نہ کوئی مستقل دوست ہوتا ہے اور نہ مستقل دشمن، صرف ایک چیز مستقل ہوتی ہے مفادات

سرائے نورنگمین بازار میں جائیداد کے تنازعے پر چچا اور بھتیجوں کے درمیان ہاتھاپائی کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے حاجی ش...
13/10/2025

سرائے نورنگ
مین بازار میں جائیداد کے تنازعے پر چچا اور بھتیجوں کے درمیان ہاتھاپائی کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے حاجی شیخ محمد رضا ولد حاجی شیخ محمد غلام جان بحق ہوگئے۔
مرحوم کا انور پلازہ نورنگ میں کپڑوں کا کاروبار تھا۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دیا گیا۔

زیر نظر تصویر کوٹ کشمیر کے ایک ویران اور خستہ حال گھر کے سامنے کی مرکزی دروازے کی ہے۔اگر آپ اس تصویر کو غور سے دیکھیں تو...
13/10/2025

زیر نظر تصویر کوٹ کشمیر کے ایک ویران اور خستہ حال گھر کے سامنے کی مرکزی دروازے کی ہے۔
اگر آپ اس تصویر کو غور سے دیکھیں تو اس کے اندر خود ایک کہانی چھپی ہوئی ہے۔ گئے وقتوں میں یہ ایک عالیشان مکان ہوگا جسمیں کئ خاندانوں نے اپنی زندگیاں بتائی ہونگی، کبھی اس گھر کے انگن میں بچے آپنے ہم جولیوں کیساتھ کھیلتے ہونگیں، مائیں اپنے بیٹوں کے انے کاانتظار کرتیں، کبھی یہاں شہنائیاں بجی ہونگی مگر آج شکست و ریخت کا شکار ہوکر صرف سامنے دروازہ رہ گیا۔
دروازہ چیخ چیخ کر ہر گزرنے والے کو گواہ کرتا ہے کہ اگر آپ کے گرد مضبوط فصیل نہ ہو تو مضبوط سے مضبوط تر دروازہ بھی اپ کی حفاظت میں بے بس ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے مضبوط حصار میں لے

13/10/2025

‏ایران سے لڑائ ، انڈیا سے لڑائ ، افغانستان سے لڑائ, چین ناراض، کمال خارجہ پالیسی ہے 👏👏👏

13/10/2025

تنخواہیں نہ ملنے پر اہلکار دلبرداشتہ، 😰

اگر کسی کے پاس سمارٹ واچ کی ایکسپرینس ہوں تو یہ ہمارے والے پہ کیا ہوا ہیں ۔۔؟
13/10/2025

اگر کسی کے پاس سمارٹ واچ کی ایکسپرینس ہوں تو یہ ہمارے والے پہ کیا ہوا ہیں ۔۔؟

12/10/2025

دس منٹ میں افعانستان اور تیس منٹ میں انڈیا کو سرینڈر کرنے والے پاور فل فوج 6 ماہ میں بنوں کے دو تین گاؤں کلئیر نہیں کر سکتے کیوں ؟؟

12/10/2025

پشاور میں یہ جگہ آپ مے دیکھی ہے؟
#شاھد #خندا

12/10/2025

کل بروز سوموار، تاریخ 13 اکتوبر کو شمالی وزیرستان میں کرفیو نہیں ہوگی_

ایمرجنسی 😭🙏 بنوں کے چے سومرا زوانون یستای زر زر DHQھسپتال بنوں تہ زونینہ وراسوے ممند خیل کلی زخمیون یے آرون کڑی دی وینے ...
12/10/2025

ایمرجنسی 😭🙏
بنوں کے چے سومرا زوانون یستای زر زر DHQھسپتال بنوں تہ زونینہ وراسوے ممند خیل کلی زخمیون یے آرون کڑی دی وینے سخت ضرورت دای
چے سومرا زوانون یستای زر زر کوشش وکے 🙏🙏

Address

Ghari Town
Rawalpindi
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share