19/07/2025
عدالت کے اندر دو خواتین دہائیاں دیتی رہیں چیخیں مار کر بتاتی رہیں کہ یہ شخص ہمارے بھائی کا قاتل ہے لیکن وہاں موجود پولیس والے وکلا عدالتی اہلکار جج عوام سب ہی تماشائیوں کی طرح کھڑے رہے یہ کیسا نظام ہے کیسا قانون ہے غریب مجبور کی مدد کے لیے کوئی بھی آگے بڑھنے کو تیار نہیں تو کیا اس معاشرے کو ایک قوم کہا جا سکتا ہے نہیں کبھی بھی نہیں