Deed O Shuneed

Deed O Shuneed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deed O Shuneed, Digital creator, House 10, Main Boulevard, Sector-H, Bahria Phase 8, Rawalpindi.

22/09/2024
12/09/2024

عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ صرف ایشیائی اور افریقی معاشرے ہی توہم پرست ہوتے ہیں۔ ایسا بالکُل نہیں ہے۔ چاہے کتنا ہی ترقی یافتہ مُلک کیوں نہ ہو، توہم پرستی ...

جرمنی کی چار ریاستوں کے بارے میں معلوماتی ویڈیو۔
06/09/2024

جرمنی کی چار ریاستوں کے بارے میں معلوماتی ویڈیو۔

جرمنی کی سولہا ریاستوں میں سے چار کے بارے میں مُختصر معلومات اور ان ریاستوں کے مناطر کی جھلکیاں۔

02/09/2024
02/09/2024
27/08/2024

چینل کا نام ’’دید و شُنید‘‘ ہے، یعنی ’’دیکھا اور سُنا‘‘۔ جیسا کہ اسکے نام سے ظاہر ہے، اسکا مقصد ناظرین کو مُختلف علوم کی روشنی میں معلومات کی فراہمی ہے۔ ان علوم میں جنرل نالج، شاعری، مختلف اقوام، اور انہی کا تاریخ وجُغرافیہ، کلچر، آرٹ، آرکیٹیکچر، شعر و ادب، زیر بحث اقوام میں زبان زدِ عام پُراسراراور ماواءِ عقل واقعات، اور انکے مقامی لٹریچر سے وابستہ کہانیاں، افسانے اور شاعری وغیرہ شامل ہیں۔ انکے علاوہ میرے اپنے سفر، متعلقہ ذاتی تجربات، اور ’’دید و شُنید‘‘ کے دائرے میں آنے والے سچے واقعات شامل ہونگے۔
ویڈیوز کا ایک سلسلہ لسانیات پر بھی مشُتمل ہوگا، جس میں ناظرین کو ہلکے پُھلکے انداز میں مُختلف زبانوں سے رُوشناس کروایا جائے گا۔ اس سلسلے کو کوئی باقاعدہ لسانی تعلیم تو نہیں کہا جا سکتا، البتہ ان ویڈیوز پر توجہ دینے کے بعد، بیرون مُلک سفر کرنے کی صورت میں کسی حد تک گُذارہ ضرور کیا جا سکے گا۔
نوٹ: انگلش، جرمن، عربی، اور فارسی سنجیدگی سے سیکھنے والوں کے لیے میرے تیار کردہ خصوصی لیسنز ایک الگ موضوع ہے، جنکے بارے میں دلچسپی رکھنے والے ناظرین کو تفصیلی معلومات بھی وقتاً فوقتاً ملتی رہیں گی۔ اب رہا سوال یہ کہ ’’دید و شُنید‘‘ کن لوگوں کو دیکھنا چاہیے؟ تو یہ چینل سوسائیٹی کے ہر فرد کے لیے انتہائی دلچسپی کا باعث ہو گا۔ لیکن دکھائے جانے والے یہ افراد ’’دِید و شنید‘‘ پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیوز سے بھرپوُراستفادہ کر سکتے ہیں: 1۔ پرائمری، مڈل اور بالا درجوں کے ٹیچرز 2۔ طلباء و طالبات 3۔ مُقابلے کے امتحان میں شریک اُمیدوار4۔ بیرونی مُمالک کے مُسافر5۔ تارکین وطن
لہٰذا ’’دید و شُنید‘‘ کو سبسکرائب کرکے اپنے علم دوست ہونے کا ثبوت دیجیے۔
پہلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خُدا حافظ!

Address

House 10, Main Boulevard, Sector-H, Bahria Phase 8
Rawalpindi
46220

Telephone

+923330513061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deed O Shuneed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deed O Shuneed:

Share