Kamran Razzaq Magray

Kamran Razzaq Magray Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamran Razzaq Magray, Social Media Agency, Kashmir, Rawalpindi.

12/08/2025

کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے نواز شریف سے یکی کی ہو اور سلامت ہو اسے کہتے ہیں خدا کی پکڑ

انتہائی معتبر اور باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عباسپور کا ایک مسائلستان گاوں منگوڑہ مرچکوٹ اس وقت آزمائش گاہ بن چکا ہ...
11/08/2025

انتہائی معتبر اور باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عباسپور کا ایک مسائلستان گاوں منگوڑہ مرچکوٹ اس وقت آزمائش گاہ بن چکا ہے ۔ اس سے پہلے بھی متعدد بار دیکھا گیا کہ وہاں کی یوتھ اپنے مسائل کے حل کے لیے نکلے مگر شنوائی نا سکی ۔ وہاں کی سڑک تو پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی مگر اب وہاں افلاس و بھوک کا راج ہونے جا رھا ہے اتنے بڑے گاوں جس کی سڑک نالہ کی نظر ہو گئی اور کچھ جگہ سے بوجہ سلائیڈنگ بند ہے وہاں سے شہر کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے سڑک کی بندش سے مریض ہسپتالوں تک نہیں پہنچ سکتے نا ہی خوراک مقامی لوگوں تک پہنچائی جا سکتی ہے ہم انتظامیہ عباسپور سے اپیل کرتے ہیں علی الصبح اپنی ریسکیو ٹیمیں روانہ کریں سوشل گروپس اپنے رضاکار وہاں بھجیں تاکہ سڑک کی بحالی ابتدائی مراحل میں مکمل ہو اور گاوں کی مقامی رضا کار ٹیم منگوڑہ مرچکوٹ یوتھ بھی اس معاملے میں انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی ۔ریسکیو کی گاڑیاں شہر میں گھمانے سے بہتر ہے وہاں بھج کر علاقہ کو کلئیر کیا جائے تاکہ مقامی آبادی کو خوراک مہیا ہو سکے اور ہسپتال کے راستے کھل سکیں تاکہ کسی مریض کو مشکل نا ہو۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کی مشین کو ایس ڈی ایم صاحب پہلی فرصت میں روانہ کروائیں ۔ ایک طرف یہ فرائض منصبی بھی ہے تو دوسری طرف رضاے الہی کا حصول اور عبادت بھی ۔
عباسپور کے سوشل ورکرز بھی ان کی مدد کو نکلیں گاوں میں شہر کی نسبت زیادہ بارش اور زیادہ نقصان بھی ہوتا ہے سلئیڈنگ ایریا ہے ۔ سوشل گروپس اپنے رضاکار ایس ڈی ایم صاحب کے تعاون سے وہاں پہنچ کر مقامی آبادی کو کسی مشکل امتحان سے بچانے میں کردار ادا کریں ۔

Address

Kashmir
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Razzaq Magray posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share