G news digital

G news digital G point News ہر خبر پر نظر. دیکھتے رہئیے
پیج کو سبسکرائب اور لائک شئیر کرے.👉☝️👍

20/06/2026

راولپنڈی ہارلے سٹریٹ سڑک کی مرمت کا کام شروع روزانہ گزرنے والے شہریوں کا کینٹ انتظامیہ کال شکریہ

13/06/2026

میانوالی، گورنمنٹ ہائی سکول روڈ پر شدید خوفناک طوفانی آندھی کی وجہ سے رکشہ الٹنے کے مناظر

     #مری
13/06/2026

#مری

13/06/2026

چیئرمین چھٹہ گروپ آف کمپنی کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا

عزیز اقارب سیاسی و سماجی شخصیات کی بھی شرکت اور پرتکلف کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا

چھٹہ گروپ کی طرف سے اسٹاف و دیگر شرکاء میں شیلڈ اور نقد انعامات بھی تقسیم کئیے گئے

ندیم اختر چھٹہ نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اپنے علاقے کی عوام کی خدمت ہی میرا مشن ہے ہم عوامی نمائندے ہیں اور عوام کیلئے ہمارے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں

گوجرانوالہ () چھٹہ گروپ آف کمپنی کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں چھٹہ گروپ آف کمپنی کے چئیرمین و سیاسی شخصیت ندیم اختر چھٹہ کی طرف سے عزیز اقارب سیاسی و سماجی شخصیات کو پروگرام میں مدعو کیا گیا تھا عید ملن پارٹی کا مقصد آپس میں پیار محبت اور بھائی چارہ تھا اس طرح کے پروگرام منعقد کرکے آپس میں محبت بھائی چارہ اور پرانی یادیں تازہ ہوجاتی ہے،چئیرمین ندیم اختر چھٹہ تفصیلات کے مطابق چٹھہ گروپ آف کمپنی کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں چیئرمین چھٹہ گروپ آف کمپنی ندیم اختر چٹھہ اور ان کی فیملی کی طرف سے مہمانوں کو مدعو کیا گیا جس میں بہت بڑی تعداد میں عزیز و اقارب سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی پروگرام کا انعقاد مقامی مارکی میں کیا گیا پروگرام میں چٹھہ گروپ آف کمپنی کی طرف سے مہمانوں کو اپنی کمپنیوں کی خدمات کے حوالے سے متعارف کرایا گیا ملک سے باہر اور ملک کے اندر چٹھہ گروپ آف کمپنیز کے کام کے حوالے سے تفصیل سے مہمانوں کو بتایا گیا پروگرام میں چٹھہ گروپ آف کمپنیز میں کام کرنے والے سٹاف کو نقد انعامات وشیلڈ چیئرمین ندیم اختر چٹھہ اور دیگر سیاسی شخصیات کی طرف سے دی گئی، تقریب میں بچوں کے لیے تفریحی پروگرام بھی رکھا گیا جس میں بچوں کے ساتھ گپ شپ اور بچوں کی زہانت کو چیک کیا گیا جس کو مہمانوں نے خوب سراہا تقریب سے خطاب میں شرکاء نے چئیرمین ندیم اختر چھٹہ کی اپنے حلقہ کی عوام کیلئے خدمات کو سراہا چئیرمین چھٹہ گروپ آف کمپنی ندیم اختر چھٹہ علاقے میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں جن کی اپنے حلقے کی عوام کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نا ہے ترقیاتی کام ہو یا فلاحی کام ندیم اختر چھٹہ غریبوں کی آواز اور مسیحا ہے چئیرمین چھٹہ گروپ آف کمپنی ندیم اختر چھٹہ نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اپنے علاقے کی عوام کی خدمت ہ

12/06/2026

‏شاہد خٹک رات کی تاریکی میں پمز ہسپتال پہنچ گئے،,،،، عمران خان کو ادھر نہیں لایا گیا ہے

12/06/2026

عمران خان کی پمز ہسپتال میں آنکھ کا چک اپ۔

مشال یوسفزئی ، MNA سہیل سلطان اور MNA شاہ احد بھی پمز ہسپتال پہنچ گئے۔

11/06/2026

مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کی وین میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 13 زخمی، ترجمان موٹروے پولیس

جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا ایک ہی خاندان سے تعلق تھا، جو ملتان سے مری جا رہے تھے،
ترجمان موٹروے پولیس

Address

Rawalpindi/Islamabad
Rawalpindi
46200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G news digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Rawalpindi.