ABC Urdu TV

ABC Urdu TV ABC Urdu TV - Bringing you the latest news, insightful analysis, and engaging stories from around the world in Urdu.

Stay informed with our comprehensive coverage of current events, politics, entertainment, sports, and more.

13/05/2026

شہروں میں مقیم گلگلت بلتستان کے باسیوں کےلیے انہی شہروں میں بولنگ بوتھ قائم کیےجائیں، گلگت بلتستان میں اے این پی کے بانی رہنما منظورمیثم بلتستانی کا مطالبہ سامنے آگیا

ایران کی 90 فیصد یورینیم افزودگی کی دھمکی:پارلیمنٹ کے ترجمان نے کہا:"اگر ہم پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو ہم یورینیم کو 90 ف...
13/05/2026

ایران کی 90 فیصد یورینیم افزودگی کی دھمکی:
پارلیمنٹ کے ترجمان نے کہا:
"اگر ہم پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو ہم یورینیم کو 90 فیصد تک افزودہ کر سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ اس معاملے پر غور کرے گی۔"

The Embassy of Russia in Pakistan congratulates Russian tennis players Nikita Ianin and Andrei Kunitsyn on winning the m...
12/05/2026

The Embassy of Russia in Pakistan congratulates Russian tennis players Nikita Ianin and Andrei Kunitsyn on winning the men’s doubles title at the ITF Pakistan M-15 Leg-2 Championship 2026, held in Islamabad from May 4 to 10.

محکمہ سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان اور EVK2CNR           کے باہمی اشتراک سے ہائی الٹیٹیوڈ گائیڈز کی اڑھائی سالہ تربیت مکمل...
12/05/2026

محکمہ سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان اور EVK2CNR کے باہمی اشتراک سے ہائی الٹیٹیوڈ گائیڈز کی اڑھائی سالہ تربیت مکمل ہونے پر شرکاء میں اسناد تقسیم کرنے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان دنیا کا دوسرا ملک ہے جہاں ایران جنگ کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سب سے...
12/05/2026

اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان دنیا کا دوسرا ملک ہے جہاں ایران جنگ کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 56 فیصد بڑھی ہیں۔
گلوبل فیول پرائس ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق پاکستان سے زیادہ اضافہ صرف میانمار میں ہوا ہے جہاں 90 فیصد قیمتیں بڑھیں۔ امریکہ، برطانیہ اور جنوبی ایشیا کے دیگر ملکوں میں قیمتوں میں اضافہ پاکستان سے کم ہی رہا ہے۔
آبنائے ہرمز کی بندش سے قبل پاکستان میں پیٹرول 266 روپے اور ڈیزل 280 روپے لیٹر تھا جب کہ اب دونوں کی قیمتیں 414 روپے فی لیٹر سے زیادہ ہو چکی ہیں۔

استحکامِ پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026 کےلیے 14 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔بلتستان ڈویژن کے 9...
11/05/2026

استحکامِ پاکستان پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات 2026 کےلیے 14 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔
بلتستان ڈویژن کے 9 حلقوں میں سے سکردو 1 سے سابق گورنرراجہ جلال مقپون اور گانچھے 1 سے پاکستان مسلم لیگ نون کے ناراض کارکن رضاالحق مدنی Raza Ul Haq استحکام پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
Best of luck Raza Ul Haq Madini

پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ گانچھے حلقہ ون یوتھ ونگ کے صدر و سابق جنرل سیکرٹری رضاالحق مدنی کے دائیں بازو انجینئر افتخار ترا...
11/05/2026

پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ گانچھے حلقہ ون یوتھ ونگ کے صدر و سابق جنرل سیکرٹری رضاالحق مدنی کے دائیں بازو انجینئر افتخار ترابی کی قیادت میں ڈغونی سے بڑی تعداد میں لوگوں نے ابراہیم ثنائی کے قافلے میں شمولیت اختیار،
پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ابراہیم ثنائی کے قافلے میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ناراض کارکنان، سابق وزیر برقیات و دیگر پارٹیوں کے کارکنان بھی شامل ہے۔۔ㅤ

ہزارہ موٹروے گلگت سے راولپنڈی جانی والی مسافر نیٹکو بس بٹگرام موٹروے  پر حادثے کا شکار، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔...
11/05/2026

ہزارہ موٹروے
گلگت سے راولپنڈی جانی والی مسافر نیٹکو بس بٹگرام موٹروے پر حادثے کا شکار، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔
موٹروے پولیس حکام ۔۔۔

ایران امریکا اور اسرائيل کے حملے کے بعد زیادہ طاقتور ہوگیاتہران – ارنا- قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم آل ثانی نے کہا...
11/05/2026

ایران امریکا اور اسرائيل کے حملے کے بعد زیادہ طاقتور ہوگیا

تہران – ارنا- قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم آل ثانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائيل کے حملے کے بعد ایران زیادہ طاقتور بن کر سامنے آیا ہے

ای ران نے امریکی تجاویز مسترد کرتے ہوئے ج ن گ ی نقصانات کے معاوضے اور آب ن ائ ے ہرمز پر اپنی خودمختاری تسلیم کرنے کا مطا...
11/05/2026

ای ران نے امریکی تجاویز مسترد کرتے ہوئے ج ن گ ی نقصانات کے معاوضے اور آب ن ائ ے ہرمز پر اپنی خودمختاری تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ای رانی مؤقف کے مطابق کسی بھی ایسے فریم ورک کو قبول نہیں کیا جائے گا جو خطے میں ای ران کے اسٹریٹجک کردار کو کمزور کرے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاساجلاس کو ملک میں آئی ...
11/05/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاس

اجلاس کو ملک میں آئی ٹی کے فروغ کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اس مالی سال پاکستان سے 4.5 سے 4.6 بلین امریکی ڈالرز کی آئی ٹی برآمدات متوقع ہیں۔ مصنوعی ذہانت کے فروغ کے حوالے سے فروری 2026 میں انڈس اے آئی ویک کا اہتمام کیا گیا؛ 30 شہروں میں تقریبات ہوئیں۔ انڈس اے آئی ویک میں 100 سے زائد بین الاقوامی مندوبین نے شرکت کی؛ 88 پویلینز بنائے گئے۔ اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں اور ہیلتھ یونٹس کو فائبر کنیکٹیویٹی فراہم کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد کو فری انٹرنیٹ ہاٹ اسپاٹس کی فراہمی کا کام آخری مرحلے میں ہے۔ سید پور ماڈل ویلج اور فاطمہ جناح پارک میں ای-لرننگ پاڈز (E-learning pods) نصب کیے جا رہے ہیں۔

Address

6th Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABC Urdu TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share