Online Quran Teacher

Online Quran Teacher I am online QURAN teacher

سب ساتھی لازمی شرکت کریں
06/09/2024

سب ساتھی لازمی شرکت کریں

02/08/2024
07/06/2024

‏ابنِ انشاء لکھتے ہیں…
گداگروں کے متعلق یہ فرض کرلینا درست نہ ہوگا کہ سب ہی فراڈ ہوتے ہیں۔
بعض کی مجبوریاں پیدائشی ہوتی ہیں۔
ابھی کل ہی ایک معصوم لڑکا معصوم صورت بنائے گلے میں تختی لٹکائے آیا۔
تختی پر لکھا تھا کہ:
"میں گونگا اور بہرہ ہوں
راہِ مولا میری مدد کیجیئے۔"
ہم نے ایک روپیہ دیا اور چمکار کر کہا :
برخوردار کب سے گونگے اور بہرے ہو؟
بولا
جی پیدائشی گونگا بہرہ ہوں۔

(ابن انشاء کی کتاب خمارِ گندم سے اقتباس)

01/06/2024

میں نے چھیانوے ہزار روپے کا فون خریدا تو انکل ٹام نے کہا
"واؤ! کانگریچولیشنز! پارٹی کب دوگے؟"

لیکن جب میں نے چالیس ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو انکل ٹام چیخ اُٹھے
" وَٹ دا ہیل اِز دِس؟ تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں، کھانے کو کھانا نہیں، بچوں کے اسکول کی فیس نہیں اور تم قربانی جیسے فضول کام میں پیسے ضائع کررہے ھو؟"

اگر آپ بھی کسی ایسے انکل ٹام کو جانتے ھیں تو اُن پر چار حرف بھیج کر قربانی کی تیاریاں کریں، اُنھیں اگر تکلیف ہوتی ھے تو اِٹ اِز ناٹ یور پرابلم.

وتعز من تشاء و تذل من تشاء
31/05/2024

وتعز من تشاء و تذل من تشاء

پیروں اور گدی نشینوں کی دعاؤں کے باوجود غریب غریب تر کیوں اور یہ پیر اور گدی نشین کھرب پتی کیسے؟
31/05/2024

پیروں اور گدی نشینوں کی دعاؤں کے باوجود غریب غریب تر کیوں اور یہ پیر اور گدی نشین کھرب پتی کیسے؟

*‏‎ **پاکستان کی پشت میں خنجر**ضلع تھرپارکر میں**‎قادیانی_مشنری کاکام عروج پر**اسلام کے نام پر بچوں کو بھی* *‎ #قادیانیت...
31/05/2024

*‏‎ *

*پاکستان کی پشت میں خنجر*

*ضلع تھرپارکر میں*
*‎قادیانی_مشنری کاکام عروج پر*
*اسلام کے نام پر بچوں کو بھی* *‎ #قادیانیت پڑھائی جارہی ھے*
*قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے*
*ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی،*
*‏کپڑا، مکان ، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو ‎ قبول کروا رہے ہیں*
*اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کئےگئے ہیں جنکی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کیجاتی ہے*
*بچوں کو ‎ ‎ #قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے*
*‏مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کےنام یاد کروائےجاتے ہیں*
*دیواروں پر مرزا قادیانی اور*
*اسکےخلفاء کی تصاویر لگی ہیں*
*یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سےکیا جا رہاھےکہ* *کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیگئی*
*اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں، انکو فنڈز دئیے جاتےہیں*
*انکی کارکردگی رپورٹ*
*‏بنائی جاتی ہے اور تھر میں *غربت کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذہب میں تبدیل کر لیا جاتا ہے*.
*بے شک بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور اس میں سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اور سماجی جماعتیں قصوروار ہیں.*
*قادیانیوں کی اس خاموش سازش کا پردہ فاش کرنے کیلئےاس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ‏لوگوں تک پہنچائیں.*
*علماء کو چاھیےکہ وہاں پر*
**‎ختم_نبوت_کانفرنس **** *کریں*

*اس پوسٹ کو جس قدر ممکن *ہو سوشل میڈیا پر پھیلائیں*
*شئیر کریں۔*
*اس پوسٹ کے ذریعے اپنی آواز پہنچائیں*
*پیارے نبی کا معاملہ ھے*
*خاموش نہ رہیں*
*بولیں اور خوب بولیں...*

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923317508503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Quran Teacher:

Share