Saiban News

Saiban News This is the Digital News & Entertainment

03/08/2026

حلقہ ایل اے 12 کوٹلی چڑھوئی کے انتخابی نتائج پر سینیئر جرنلسٹ اور سابق صدر اسلام آباد نیشنل پریس کلب فضل بٹ کی تہلکہ خیز تحقیقاتی رپورٹ

03/08/2026

جمعیت کی جانب سے مری روڈ پر احتجاجی ریلی۔ پولیس نے دھاوا ۔ گرفتار کرکے تھانے لے گئی

13/04/2025

ٹیپو روڈ راولپنڈی میں مہران گاڑی میں آگ لگنے کے بعد خوفناک دھماکہ۔ شکر الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

13/04/2025

افغانستان کے بدبخت اور لالچی لوگ اپنے چھوٹے اور معصوم بچوں کو بھی ہیروہن اور چرس کی اسمگلنگ میں استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتے۔

07/04/2025

کہانی کا مقصد یہ ہے کہ اگر زندگی میں آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو خود پر انحصار کریں لوگوں پر انحصار نہ کریں ۔ لوگ کبھی بھی آپ کے لئے نہیں آئیں گے لہذا جو کام شروع کرنا چاپتے ہیں خود پر انحصار کرکے وہ کام شروع کریں

07/04/2025

میں نے ہمیشہ اصولوں پر سیاست کی ہے۔ 2018 کے الیکشن کا فائدہ پی ٹی آئی کو ہوا، 2024 کے الیکشن کا فائدہ پی ٹی آئی کو ہوا۔ سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی

30/03/2025

مری گھوڑاگلی معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل ملزم فرار ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مری منتقل کردیا گیا لواحقین سراپا احتجاج

30/03/2025

سینئیر تجزیہ کار اور اینکرپرسن منصور علی خان کا پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ و تبصرہ

30/03/2025

سینئیر تجزیہ کار، اینکرپرسن، کالم نگار جاوید چوہدری کا پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ و تبصرہ

20/03/2025

جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اینکرپرسن اور سینئیر تجزیہ کار منصورعلی خان کا تبصرہ

Address

Rawalpindi
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saiban News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share