Wazir Khan

Wazir Khan ❤️وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء❤️

23/09/2025

Afghani roll paratha yammy taste 😋 👌

جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں کو دو دہائیوں سے غلام بنا کر رکھنے والی فوج میں 70% سیاہ فام تھےبرطانیہ نے 80 ہزار فوج کے سا...
02/09/2025

جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں کو دو دہائیوں سے غلام بنا کر رکھنے والی فوج میں 70% سیاہ فام تھے
برطانیہ نے 80 ہزار فوج کے ساتھ مصر پر چڑھائی کر دی ان میں صرف 1000 برطانوی فوجی تھے بقیہ سارے مصری اور عرب تھے
فرانس نے شام پر حملہ کر دیا چند ہزار ان کی فوجیں تھیں بقیہ سارے شامی فوجی تھے
انگلستان نے صرف 300 فوجی لیکر پورے انڈیا پر قبضہ کرلیا باقی سب کرائے کی فوج ہندی تھی
لہذا اپنی بندوق کی 10 گولیوں میں سے دشمن کے لئے 1 گولی اور غداروں کیلئے 9 گولیں رکھیں
تاریخ گواہ ہے کہ جتنا نقصان مسلمانوں کو خود غرض مطلب پرست اور غدار مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا ہے اور کسی
کے ہاتھوں نہیں ہوا
اگر اج بھی مسلمان یہودیوں اور عیسائیوں کے ہاتھوں استعمال ہونا چھوڑ دیں اپنوں کے ساتھ غداری چھوڑ دیں فرقہ واریت اور اپنے دین کے ساتھ غداری چھوڑ دیں اور سب ایک ہو جائیں تو پوری دنیا پر حکومت کر سکتے ہیں
Nk writes ✍️

24/06/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

دنوں کو شمار نہ کرو دن کو شمار کرو❤️‍🔥
21/06/2025

دنوں کو شمار نہ کرو دن کو شمار کرو❤️‍🔥

Address

Rawalpindi
00666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category